مجھے بہت زیادہ ایکسٹینسیومہارت تو نہیں بس بیسک انڈرسٹینڈنگ ہی ہے اپچر سائز شٹر سپیڈ اور آئی ایس او وغیرہ سے کام چلا لیتا ہوں ۔
جہاں تک موونگ آبجیکٹ کا تعلق ہے تو زیادہ تر تو یہی اہم پوائنٹ ہے کہ یہ کام اچھی روشنی اور ہائی شٹر سپیڈ کا تقاضا کرتا ہے ۔کینن میں مینؤل کے علاوہ دو سیمی آٹومیٹک...