ہمیں اردو کا مزاج اس لئے مختلف لگتا ہے کیونکہ ہم اجتماعی سطح پر ہمت ہار بیٹھے ہیں اور حالات سے سمجھوتا کرلیا ہے، تیرہ سالہ سیاحی کو دعوت مقابلہ نہیں دوں گا:) لیکن ہمت نہ ہارنے کی سفارش ضرور کروں گا، ایک دم تو ہم واقعی انگریزی کو جلا وطن نہیں کرسکتے ہیں:
لیکن۔۔۔
مشکلے نیست کہ آساں نہ شود مرد...
سر دست ہم ایسی حالت میں نہیں ہیں کہ یکسر انگریزی کا دامن ہاتھ سے جھٹک دیں لیکن اردو کی ترویج چاہتے ہیں تو ہمارا ہدف تو یہی ہونا چاہیے۔ آہستہ آہستہ اسی ہدف کی طرف بڑھنا چاہیے۔ جس قدر ممکن ومیسر ہو اردو متبادل استعمال کئے جائیں۔ ویکی پیڈیا میں اس حوالے سے اچھی پیش رفت دیکھی ہے، اس مفہوم کے لئے...
نیٹ پر کچھ حد تک تلاش سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ آپ بجا فرمارہے ہیں۔ واللہ ورسولہ اعلم
لفظ خط تو واقعی کثیر المعانی ہونے کے باعث استعمال نہیں کرنا چاہیے لیکن ”اندازِ تحریر“ یا ”لکھائی“ وغیرہ الفاظ استعمال کئے جاسکتے ہیں:):):)
ابن سعید محمد تابش صدیقی نبیل صاحبان! ٹیگ کے لئے معذرت خواہ! لیکن مدد درکار ہے!!!
یہ ارشاد فرمائیں
کیا ایڈیٹر میں جمیل نوری نستعلیق اور تہامہ کے علاوہ ”اردو“ کے مزید رسم الخط استعمال کئے جاسکتے ہیں؟ میں نے ایک اور لڑی میں گزارش کی تھی لیکن شنوائی نہیں ہوئی
مزید عربی کے رسوم الخط بھی ہونے چاہیے...
ذپ۔ بزرگوں کی عربی اصلاحی کتابوں کا اردو میں ترجمہ کرتا ہوں۔
کراچی
بہت۔ کوئی آٹھ سال کی عمر میں ”سچی حکایات“ ”مردانِ عرب“ ”زلف وزنجیر“ وغیرہ چاٹ لی تھیں۔ کہانیوں پر بچپن میں بہت مار کھائی ہے:) ”ہمدرد نونہال“ سے شروعات کی اور پھر بہت دور تک صحرا نوردی کرتا رہا۔:island:
شعری دنیا میں ”پھول ہو تو...
میں نے تو ایک اور :ghost: پکڑ لیا تھا۔۔۔
لیکن خیر!!
گزارش ہے کہ محفل کو زین فورو کے نئے نسخے پر منتقل کرتے ہوئے جو دوبارہ تراجم کرنے پڑیں گے اس میں اردو ویکی پیڈیا کو دیکھ لیا جائے، ویکی میں بہت حد تک معیاری تراجم محسوس ہوتے ہیں، جیسے یہی دیکھ لیجئے کہ ایڈٹ کے معنوں میں ”تدوین“ کے بجائے ”ترمیم“...
سردی بڑے طمطراق سے آئی تھی، کیسی رعونت سے حکم دیا تھا: خبردار! جو ٹھنڈے پانی کو ہاتھ لگایا۔:terror: جو حکم عالی جاہ۔:tremble:
مجال نہیں تھی ٹھنڈے پانی کی طرف کوئی آنکھ ہی اٹھالے۔ ہر عروج کو زوال ہے، ”سردی کا سورج:coins1:“ بھی ڈھلنے لگا، کل دیکھا پیٹھ پھیرے جارہی تھی۔ اونہہ! یار اب تو گرم پانی کی...