نتائج تلاش

  1. عباس رضا

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    میرا ہی ایک اور کھاتا اردو رسم الخط والے نام کے ساتھ موجود ہے، میں چاہتا ہوں اسی اردو نام کے ساتھ دونوں کھاتوں کو ضم کردیا جائے ”عباس رضا“
  2. عباس رضا

    نام تبدیل کرنا ہے

    اردو نام عباس رضا میرا ہی کھاتا ہے کیا یہ دونوں ایک اردو نام ”عباس رضا“ کے تحت ضم کئے جاسکیں گے؟:sneaky:
  3. عباس رضا

    نام تبدیل کرنا ہے

    میرا ہی کھاتا ہے وہ بھی
  4. عباس رضا

    میں نے اپنا نام انگریزی سے اردو میں تبدیل کروانا ہے۔۔ اعینونی یا عباد اللہ! عباس رضا

    میں نے اپنا نام انگریزی سے اردو میں تبدیل کروانا ہے۔۔ اعینونی یا عباد اللہ! عباس رضا
  5. عباس رضا

    نام تبدیل کرنا ہے

    میرا نام اردو میں کس طرح ہوگا؟ عباس رضا
  6. عباس رضا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مظہر کلیم کی عمران سیریز میں لفظ "مخصوص" بہت چبھتا ہے، اس نے مخصوص اشارہ کیا، مخصوص انداز میں دستک دی۔۔۔ مظہر کلیم کی ہر کہانی کا ڈھانچہ ایک ہی ہوتا ہے بس گوشت پوست نیا ہوتا ہے۔۔۔مظہر کلیم نے فون پر معلومات حاصل کرنے میں جتنی رقم خرچ کردی ہے اتنی تو شاید قومی خزانے میں بھی نہیں ہوگی
  7. عباس رضا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ابن صفی کی کہانی میں ہر بات کی منطقی توجیہ ہوتی ہے
Top