یہ روز کوئی نہ کوئی ایسی ویسی بات کردیتی ہیں...
اب تو کان پک گئے ہیں ایسی ویسی باتیں سن سن کے...
آنکھیں پتھرا گئی ہیں ایسی ویسی باتوں کے کارنامے دیکھ دیکھ کے...
دماغ سن ہوگیا ہے ایسی ویسی باتوں سے متعلق سوچ سوچ کے!!!
نہیں صد ہزار توپوں کے گولے ان کا اچار ڈالیں گے...
ویسے آم کا، گاجر کا، لسوڑے کا اچار تو کھایا ہے...
یاسمین کے گلوں کا اچار جانے کیسا ہوگا؟؟؟
:daydreaming::daydreaming::daydreaming: