نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    اردو محفل کا نیا ایجنڈا

    واہ! کیا شعر یے جاسم محمد بہت پیارے انسان ہیں اور اب بلٹ پروف جیکٹ پہنے پھرتے ہیں، اس لیے ان کو کچھ ہونے والا نہیں
  2. نور وجدان

    اردو محفل کا نیا ایجنڈا

    خیر مبارک ... خواب، خواب رہیں تو کتنے سہانے ہوتے ہیں ..... خواب کب بھولتے آپکو فراموش کر دیتے آپکو
  3. نور وجدان

    تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

    انا للہ وانا الیہ رجعون قیامت کا کام ٹوٹ جانا ہے مگر صبر کا دامن تھامنا بھی آسان کہاں. اللہ پاک آپ کو سکون دے اور زخم جدائی کے کربناک مراحل میں اپنی جناب و حضور میں رکھے ... آمین
  4. نور وجدان

    اردو محفل کا نیا ایجنڈا

    محفل کا نیا ایجنڈا متعارف ہونے جارہا ہے. تمام مدیران، منتظمین، تکنیکی معاونین کے ساتھ مجھے مہمانِ خصوصی کے عہدے کی پیشکش کی گئی. پہلے پہل تو سوچا کہ نہ جائیں پھر خیال آیا "یہ نہ ہو، میرے انتظار میں کہیں میٹنگ کینسل نہ ہو جائے " دل میں سوچا: نور ڈئیر! چل جلسہِ صدارات تو محترم نبیل میاں کرچکے ہیں...
  5. نور وجدان

    غالب کی چند غزلیں

    اس شعر میں لفظ "جان "کا استعمال کیا ہے پھر؟
  6. نور وجدان

    آئیں تیسواں پارہ یاد کریں، سمجھیں اور سمجھائیں۔

    پہلی چند آیات میں استہزاء پر جواب ہے. جیسا کہ کوئ آپ کو کہے چل ترے گھر بیٹا ہوگا آپ سمجھو گے دیوانہ ہے، کہاں کا بیٹا؟ کیسا بیٹا؟ میں نوّے سالہ بڈھا یہ مثال ہے جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مبشر و نذیر ہونے کی بات کی تو کچھ نے تمسخر اڑایا: اچھا کونسا دن؟ کیسا دن؟ ہمیں دیکھنا ہے وہ دن...
  7. نور وجدان

    آئیں تیسواں پارہ یاد کریں، سمجھیں اور سمجھائیں۔

    نبا معنی خبر غیب سے نمودار ہونے والی عظیم خبر اشارہ محشر ہے
  8. نور وجدان

    غالب کی چند غزلیں

    آپ ناف زمین اور ناف غزال کو کیا کہیں گے؟ شاید باقی خیال اپنے الفاظ میں ایسے کہا تھا مگر اک کاوش اور سہی حضرت علی رضی تعالی عنہ کے قدم رنجہ ہونے سے ایسی خوشبو پھیلی ہے، میرا دل میں ایسی خوشبو پہلے تو نہ تھی کہ دل نہ ناف زمین ہے نہ ناف غزال ہے ... اگر ایسا نہیں تو آپ مزید وضاحت کردیجیے
  9. نور وجدان

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    26-30 میرے نام سے ہے
  10. نور وجدان

    غالب کی چند غزلیں

    گر خامشی سے فائدہ اخفائے حال ہے گر خامشی سے فائدہ اخفائے حال ہے خوش ہوں کہ میری بات سمجھنی محال ہے کس کو سناؤں حسرتِ اظہار کا گلہ دل فردِ جمع و خرچِ زباں ہائے لال ہے کس پردے میں ہے آئینہ پرداز اے خدا رحمت کہ عذر خواہ لبِ بے سوال ہے ہے ہے خدا نہ خواستہ وہ اور دشمنی اے شوقِ منفعل! یہ تجھے کیا...
  11. نور وجدان

    تاسف محمد تابش صدیقی بھائی کی ساس صاحبہ کا انتقال پرملال

    "إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ" درجات بلند کرے مولا. حسنات کا دائرہ اس جہاں میں کارخیر صدقہِ جاریہ صورت چلتا رہے. آمین
  12. نور وجدان

    فریب میں "میری " ذات ہے

    درحقیقت یہ ترا دل ہے جو اثر میں ہے
  13. نور وجدان

    انسان کس دھوکے میں ہے

    میں نے گمانِ نگاہ کو تخییل کی اوٹ سے جھانکتا پایا تو کیا پایا؟ میں نے دیکھا بگھدڑ مچی ہے. کسی کی آواز آتی ہے "حادثہ میں ٹانگ ٹوٹی ہے " کسی نے کہا "زخمی ہے بیچارہ، خون کافی بہہ چکا ہے میں نے نگاہ کی دوسری کھڑکی جانب دیکھا تو وہاں سے فلک سے تارہ مجھ پر آگرا ... پھر تارے گرتے رہے اور مجھے...
  14. نور وجدان

    لؤلؤ القرآن۔ سورة النبا

    دو.دو آیات کے مراسلے بنائیں، اسی لمحے اگلا پوسٹ کردیں جو.مواد ہو مگر اک مراسلے میں تھوڑا تاکہ مجھ جیسے لوگ بآسانی پڑھ سکیں
  15. نور وجدان

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    ایسے کیا تھا مگر کچھ مسائل کی وجہ سے میرا لکھا ڈیلیٹ ہوگیا تھا ... ویسے مجھے خود علم نہیں،کیسے ہوا!
  16. نور وجدان

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    محب بھیا، آپ مفتی کی لبیک کی ٹائپنگ نہیں کرائیں گے؟ پچاس سال تو ہوگئے ہوں گے اس کتاب کو بھی..اگر کرائیں تو میں اکیلی کردوں گی
  17. نور وجدان

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    گوگل ڈاکس مشکل ہے. وہاں اس دھاگے میں اختیار نہیں تبصرے کا ...
  18. نور وجدان

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    میں اک صفحہ کرکے پوسٹ کروں گی. اور تدوین کرکے اسی میں ڈال دوں گی .... اور پوسٹ "یہیں " کردوں گی ...
  19. نور وجدان

    غالب کی چند غزلیں

    زبردست! استاد محترم آپ کی پدرانہ شفقت سے دل خوش ہوگیا ... غالب کو سمجھنا چاہ رہی تھی اور آپ نے مدد کی. جس کے لیے تہہِ دل سے شکرگزار ہوں
Top