یقینا پاکستان اللہ رب العزت کی ایک عظیم نعمت ہے اور شکر سے اللہ مزید انعامات سے نوازتا ہے اور ناشکری سے پہلی عطا کردہ نعمت بھی چھین لیتا ہے شکر کا طریقہ اللہ رب العزت سے قربت ہے نا کہ مزید دوری، بہتر ہو گا کہ اظہار تشکر کیلئے فضول قسم کے طریقے اختیار کرنے کی بجائے اللہ کے حضور کم از کم دو نوافل...
عثمانی ترکوں کی بحریہ
ثروت صولت
تاریخ اسلام میں عربوں کے بعد بحری قوت کو سب سے زیادہ ترقی عثمانی ترکوں نے دی ۔ عثمانی مملکت کا آغاز شمالی مغربی ترکی کے ایک ایسے علاقے سے ہوا جو چاروں طرف خشکی سے گھرا ہوا تھا اس لئے ابتداء میں بحری قوت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا۔ ہاں اس زمانے میں ان ترک...
جی میں نے اسی پیرائے میں کہا ہے جس پیرائے میں جس نے جو سمجھا
اگر آپ کچھ توجہ کرنے کی زحمت فرماتے تو فرض کے بعد میں نے شہادت کا جو لفظ استعمال کیا ہے وہ بخوبی اس کا معنی اجاگر کر رہا ہے.
مزید مجھے آپ کے سامنے صفائی دینے کی ضرورت نہیں
میرے پچھلے مراسلے سے اگر تشفی نہیں ہوئی تو جلد از جلد ایک...
افسوس ہوا عباس اعوان صاحب!
میری بات کو. خومخواہ اپنی مرضی کا رنگ دینے پر
میری بات کا. واضح مطلب تھا کہ فوجی جو کچھ کرتا ہے اس کی اسے تنخواہ اور مراعات ملتی ہیں اور اس کے مقابلے میں سویلینز جو. کچھ کرتے ہیں اس کی نہ تنخواہ ہے نہ اعزازات اور نہ ہی کوئی پرسان حال
اب آپ اسے یہ رنگ دینا چاہتے ہیں کہ...