ہم یہاں فرض ہی کر رہے ہیں تو یہ بھی یاد رکھیں کہ جب کوئی ادارہ اپنا خرچہ خود نکالنے کا انتظام کرتا ہے تو یہ پیسہ اس ادارے کو تبدیل بھی کرتا ہے اور یوں اس کے اغراض و مقاصد وہ نہیں رہتے جو تھے۔ یہ بات آپ سب سیاست، این جی اوز اور سوشل میڈٰیا کے معاملے میں خوب جانتے ہیں