نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    محمداحمد بھائی! ظہیر بھائی کو ہر جگہ یاد کیا جا رہا ہے۔۔۔

    محمداحمد بھائی! ظہیر بھائی کو ہر جگہ یاد کیا جا رہا ہے۔۔۔
  2. نیرنگ خیال

    درست ٹیگ کیا ہوگا زیک

    درست ٹیگ کیا ہوگا زیک
  3. نیرنگ خیال

    کوئی جائے۔۔۔ ظہیر احمد ظہیر بھائی کو بلا کر لائے۔۔۔

    کوئی جائے۔۔۔ ظہیر احمد ظہیر بھائی کو بلا کر لائے۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    تم نے کیا سیکھا؟ از قلم نیرنگ خیال

    احمد بھائی بہت شکریہ۔۔۔۔ کوشش تو انسان کو کرتے رہنا چاہیے۔ اللہ توفیق دیتا رہے
  5. نیرنگ خیال

    دو کلو ٹماٹر از قلم نیرنگ خیال

    شکریہ احمد بھائی۔۔۔ گرچہ یہ بہت ہی پٹا ہوا موضوع ہے۔
  6. نیرنگ خیال

    دو کلو ٹماٹر از قلم نیرنگ خیال

    شانِ نزول: دیروز دورانِ مجلس ایک خبر نما افسانے پر تبصرہ فرماتے ہوئے حسن رحمن شدید جذباتی ہوگئے۔ عمومی دنوں میں وہ انتہائی ٹھنڈے مزاج کے انسان ہیں، لیکن کمزور لمحے سبھی انسانوں پر آتے ہیں۔ اسی جذباتی گفتگو کے دوران انہوں نے انتہائی سنجیدگی سے بیان دیا کہ انسان اگر ٹماٹر خریدنے کی بھی کہانی بیان...
  7. نیرنگ خیال

    تم نے کیا سیکھا؟ از قلم نیرنگ خیال

    آپ کی شفقت اور محبت ہے آپا۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔
  8. نیرنگ خیال

    تم نے کیا سیکھا؟ از قلم نیرنگ خیال

    خیال ہے۔۔ جدھر چل پڑے۔ یہ تشریح بھی ممکن ہے۔
  9. نیرنگ خیال

    ترے مزاج آشنا بزم سے اٹھ گئے سبھی مجھ کو تو مل گئی خبر تجھ کو بھی کچھ پتا رہے اطہر نفیس

    ترے مزاج آشنا بزم سے اٹھ گئے سبھی مجھ کو تو مل گئی خبر تجھ کو بھی کچھ پتا رہے اطہر نفیس
  10. نیرنگ خیال

    تم نے کیا سیکھا؟ از قلم نیرنگ خیال

    شکریہ سر۔۔۔۔ یہ کوئی آسان راہ تھوڑی ہے۔۔۔۔ ہم جیسے تو راہ کو پرخار دیکھ کر دل ہار بیٹھتے ہیں۔۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا
  11. نیرنگ خیال

    تم نے کیا سیکھا؟ از قلم نیرنگ خیال

    بس آپا یہ ساری باتیں ہی تکلیف دیتی ہیں۔۔۔ امید کی قندیلیں بجھتی جاتی ہیں۔۔۔۔ کیا کریں۔۔۔۔ آپ کی شفقت اور محبت ہمیشہ سے ساتھ رہی ہے۔۔۔ اس پر جتنا بھی شکریہ ادا کروں کم ہے۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    تم نے کیا سیکھا؟ از قلم نیرنگ خیال

    آپ کی محبت ہے روفی بھائی
  13. نیرنگ خیال

    تم نے کیا سیکھا؟ از قلم نیرنگ خیال

    زیک مجھے کچھ سیکھنے کی عمر سے گزرا ہوا سمجھ رہے ہیں۔۔۔ ہوہوہوہوہوہو۔۔۔ ویسے ہے تو ایسا ہی ۔۔۔ اب عمر گزر گئی۔۔۔ آپ کی بات سے متفق ہوں۔
  14. نیرنگ خیال

    تم نے کیا سیکھا؟ از قلم نیرنگ خیال

    یہ تحریر لکھی اکتیس دسمبر کو لکھنا شروع کی اور یکم جنوری کو ختم کی۔ تاہم شائع نہ کر سکا۔ کچھ منتشر خیالی اور سال نو کا آغاز بھی انتشار اور تخریب کا امتزاج رہا۔ ارادہ یہ تھا کہ تحریر میں کوئی ربط پیدا کرنے کی کوشش کروں گا۔ اس کو بہتر کروں گا۔ وہ نہ کر سکا۔ نہ بہتر ہو سکی۔ اور خیر، ابھی کافی بھی...
  15. نیرنگ خیال

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کل آواز دیں یا آج۔۔۔ آپ ہمارا اڑتے آنا دیکھیں۔۔۔ پھر بھی کاہلی۔۔۔۔ اللہ اللہ
  16. نیرنگ خیال

    شفیق خلش جوكہی تجھ سے بات كہہ دينا۔

    ہمیشہ کی طرح خوبصورت انتخاب۔۔۔ طارق شاہ صاحب۔ بہت عرصہ بعد آپ کا انتخاب دیکھنے کو ملا۔۔۔ سلامتی ہو۔
  17. نیرنگ خیال

    ہیں تو اچھّی چھب کے سب ریحان منصور آنولوی

    بڑی رنگ برنگی غزل ہے۔۔۔ اعلی
  18. نیرنگ خیال

    احسان دانش یہ تو نہیں کہ تُم سے محبّت نہیں مُجھے۔

    واہ۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔۔ اس حسن انتخاب کے صدقے
  19. نیرنگ خیال

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کرنا خدا کا یوں ہوا کہ آج صبح ہوئی۔۔۔ سال کا آخری سے پہلا دن تھا۔۔۔ میں نے سوچا کہ اس قیمتی دن ایسا کیا کروں کہ امر ہوجاؤں۔۔۔۔ پورا دن گزر گیا کچھ سمجھ نہیں آیا۔۔۔۔ اب ایک گھسا پٹا مراسلہ لکھ رہا ہوں تاکہ کل کلاں یاد رہے کہ سال کے اس دن یہ مراسلہ لکھا تھا۔۔۔ خیر یہ تو ہو گئی سنجیدہ باتیں۔۔۔ اب...
Top