زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثواب بھی ملتا ہے اگر نیک مقصد سے تبلیغ کی جائے۔
La Alma
Post #41,272
ستمبر 25، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زبردستی بھی نہیں کر سکتے لڑی کے ساتھ، کہ تھوڑا تیز چلے۔
La Alma
Post #27,997
ستمبر 25، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میرے پسندیدہ اشعار
اسی کو بات نہ پہنچے جسے پہنچنی ہو یہ التزام بھی عرض ِ ہنر میں رکھا جائے افتخار عارف
La Alma
Post #3,052
ستمبر 24، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ورڈل/اردل
Urdle (620) اُردل 5/7 ⬛⬛🟧⬛ ⬛⬛🟧⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟦🟦🟧⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
La Alma
Post #3,028
ستمبر 24، 2023
فورم:
آج کی گیم
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کپ اتنا بڑا لینے کی بجائے ڈائرکٹ تھرماس سے پئیں گے تو انشاءاللہ گرم رہے گی۔
La Alma
Post #27,986
ستمبر 24، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میرے پسندیدہ اشعار
ساز ِ نوائے درد حجابات ِ دہر میں کتنی دکھی ہوئی ہیں رگیں کائنات کی فراق گورکھ پوری
La Alma
Post #3,051
ستمبر 23، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ورڈل/اردل
Connections Puzzle #104 🟩🟩🟪🟨 🟨🟨🟨🟨 🟦🟪🟦🟦 🟩🟩🟩🟦 🟩🟦🟩🟦
La Alma
Post #3,026
ستمبر 23، 2023
فورم:
آج کی گیم
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لاکھ تدبیر کریں ایک نہ ایک دن تو اس دارِ فانی سے سب نے کوچ کرنا ہے۔
La Alma
Post #41,261
ستمبر 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وصیت کر کے جانا چاہیے تھا کہ تکیے والا شعر ، کتبے پر نہ لکھوایا جائے۔
La Alma
Post #27,981
ستمبر 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الو ہمارے بھائی ہیں۔
یہ والے الو تو بھائی نہیں لگ رہے۔
La Alma
Post #8
ستمبر 23، 2023
فورم:
تصاویر
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عمیق نگاہ ڈالیں تو ہر انسان ہی خطا کار ہے۔
La Alma
Post #41,145
ستمبر 2، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہ بھی ثابت کرے وقت، تو کوئی بات نہیں۔ کیونکہ بات اگر ثابت ہو بھی جائے پھر وہ وقت ہی نہیں رہتا۔
La Alma
Post #27,801
ستمبر 2، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
مرکب ل ۂ ج ک ا ق ئ ک و ت س ا ر
La Alma
Post #7,443
اگست 31، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے تو وہ بیچ لے گا لیکن پھر ایک نیا مسئلہ کھڑا ہو جائے گا کہ اسے ہم گوالا کہیں گے یا پھر چائے والا؟
La Alma
Post #27,791
اگست 31، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خالص دودھ مل جائے تو چائے کے لیے اس میں پانی خود ڈالنا پڑتا ہے۔ اگر گوالے نے پہلے سے شامل کر دیا ہو تو کام آسان ہو جاتا ہے۔
La Alma
Post #27,789
اگست 31، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
انٹر نیٹ سے چنیدہ
شیر نے یہ شعر پڑھا ہوتا تو کم از کم الو کو کبھی تعینات نہ کرتا۔ برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا
La Alma
Post #1,039
اگست 31، 2023
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
بعید از قیاس
La Alma
Post #7,442
اگست 31، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
قواعد و ضوابط
La Alma
Post #7,423
اگست 28، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
تشدید/ اعراب کے ساتھ درست ہے۔ لکھنے میں ایک حرف کا ہی استعمال ہوتا ہے۔
La Alma
Post #7,420
اگست 28، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
ڈش کو ورق سے سجائیں گے پھر ٹھیک ہے۔
La Alma
Post #7,419
اگست 28، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top