نتائج تلاش

  1. سحر کائنات

    امجد اسلام امجد غزل

    امجد اسلام امجد کی سگنیچر غزل ، ایک سے ایک شعر لاجواب اور بے مثال۔ آنکھوں کا رنگ ، بات کا لہجہ بدل گیا وہ شخص ، ایک شام میں کتنا بدل گیا کُچھ دن تو میرا عکس رھا ، آئینے پہ نقش پھر یوں ھُوا ، کہ خُود میرا چہرا بدل گیا جب اپنے اپنے حال پہ ، ھم تم نہ رہ سکے تو کیا ھُوا ، جو ھم سے زمانہ بدل گیا...
  2. سحر کائنات

    عباس تابش غزل

    تیرے گمنام اگر نام کمانے لگ جائیں شرف و شیوہ و تسلیم ٹھکانے لگ جائیں جس طرح نور سے پیدا ہے جہانِ اشیاء اک نظر ڈال کے ہم بھی نظر آنے لگ جائیں یہ بھی ممکن ہے کوئی روکنے والا ہی نہ ہو یہ بھی ممکن ہے یہاں مجھ کو زمانے لگ جائیں دیکھ اے حسنِ فراواں یہ بہت ممکن ہے میرا دل تک نہ لگے تیرے خزانے لگ...
  3. سحر کائنات

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوئی پابند محبت ہی بتا سکتا ہے ایک دیوانے کا زنجیر سے رشتہ کیا ہے
  4. سحر کائنات

    شعر

    ‏شاعری منع، زباں بند، محبت سے گریز اس نے تشخیص سے پہلے مرے پرہیز لکھے
  5. سحر کائنات

    شعر

    مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا اس کو چھٹی نہ ملی جس کو سبق یاد ہوا
  6. سحر کائنات

    سلیم کوثر کس کی تحویل میں تھے کس کے حوالے ہوئے لوگ : غزل

    کس کی تحویل میں تھے کس کے حوالے ہوئے لوگ چشم گریہ میں رہے دل سے نکالے ہوئے لوگ کب سے راہوں میں تری گرد بنے بیٹھے ہیں تجھ سے ملنے کے لیے وقت کو ٹالے ہوئے لوگ کہیں آنکھوں سے چھلکنے نہیں دیتے تجھ کو کیسے پھرتے ہیں ترے خواب سنبھالے ہوئے لوگ دامن صبح میں گرتے ہوئے تاروں کی طرح جل رہے ہیں تری...
  7. سحر کائنات

    شعر

    کبھی تو شہر ستم گراں میں کوئی محبت شناس آئے وہ جس کی آنکھوں سے نور چھلکے لبوں سے چاہت کی باس آئے ہماری جانب سے شہر والوں میں یہ منادی کراؤ شاہد جسے طلب ہو متاع غم کی, وہ ہم فقیروں کے پاس آئے
  8. سحر کائنات

    شعر

    ہم تو تیرے بغیر جینے کی............. پہلی کوشش میں مارے جائیں گے
  9. سحر کائنات

    آؤ قافیے بنائیں

    مہربان,قدر دان
  10. سحر کائنات

    آؤ قافیے بنائیں

    سر نگوں
  11. سحر کائنات

    آؤ قافیے بنائیں

    املاک
  12. سحر کائنات

    سلیم کوثر ابھی جو گردشِ ایام سے ملا ہوں میں ::غزل

    ابھی جو گردش ایام سے ملا ہوں میں سمجھ رہی تھی کسی کام سے ملا ہوں میں شکست شب تری تقریب سے ذرا پہلے دیے جلاتی ہوئی شام سے ملا ہوں میں اجل سے پہلے بھی ملتا رہا ہوں پر اب کے بڑے سکوں بڑے آرام سے ملا ہوں میں تری قبا کی مہک ہر طرف نمایاں تھی ہوائے وادئ گل فام سے ملا ہوں میں میں جانتا ہوں...
  13. سحر کائنات

    شعر

    تیری قُربت بھی قیامت تِری دُوری بھی عذاب دِل کو تسکین کی صُورت__ کِسی پہلُو نہ مِلی
  14. سحر کائنات

    ڈاکٹر کو کیا معلوم

    محترم!!!!! شاعر کا نام معلوم نہیں نظم ذرا مختلف لگی تو شیئر کر دی
  15. سحر کائنات

    ڈاکٹر کو کیا معلوم

    ڈاکٹر کو کیا معلوم۔۔۔!!! ﮈﺍﮐﭩﺮ ﯾﮧ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ! ﻧﺎﺭﻣﻞ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﮨﮯ ﺍﯾﻮﺭﯾﺞ ﺳﯽ ﺷﻮﮔﺮ ﮨﮯ ﮨﺎﺭﭦ ﺑﯿﭩﺲ ﭘﻮﺭﮮ ﮨﯿﮟ ﮨﺎﺭﻣﻮﻥ ﺍﭼﮭﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﺎﺭﻣﻞ ﮨﮯ ﺍﯼ ﺳﯽ ﺟﯽ ﻧﺎﺭﻣﻞ ﮨﯿﮟ ﺑﯽ ﭘﯽ ... ﭘﻠﺲ ! ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮐﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﮨﮯ....! ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﻣﻌﻠﻮﻡ...! ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﻣﺴﺎﻓﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﮌ ﺟﻮﮌ ﺩﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﺎﻧﺲ ﺗﮏ ﺍﮐﮭﮍﺗﯽ ﮨﮯ ﺳﺐ ﺭﮔﯿﮟ ﭘﮭﮍﮐﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ...
  16. سحر کائنات

    شعر

    میں نے خود کو خود میں کھو کر تیری زات میں خود کو کھوجا ہے۔۔۔۔
  17. سحر کائنات

    شعر

    عباس صاحب!!! لا جواب
  18. سحر کائنات

    شعر

    کہاں کہاں سے مِہرباں رَفُو گَری کرتے سَ۔۔طُورِ زِیست پر ہر لَفظ آَرِی جیسا تھا
  19. سحر کائنات

    شعر

    محبت بھی مقدس ہے صحیفوں کی طرح شاید بہت کم نے اسے سمجھا__بہت نے طاق پر رکھا
Top