صحیح کہا۔ حسن تو نظر ہی میں ہوتا ہےکیونکہ یہ کسی چہرے یا جسمانی ساخت کا محتاج نہیں، بلکہ دیکھنے والے کی نظر اور دل کی کیفیت میں چھپا ہوتا ہے۔ کچھ لوگوں کے لیے خزاں کے زرد پتے بھی شاعری کا استعارہ بن جاتے ہیں، تو کسی کے لیے بہار کے رنگین پھول بھی بے معنی نظر آتے ہیں۔ایسے ہی لیلی جس کے بارے کہا...