میرے محترم ادب دوست بھائی
میں اک عام سا رکن ہوں ۔میرے ہی نہیں بلکہ ہر زندہ انسان کے دماغ میں جانے کیا کیا باتیں گھومتی رہتی ہیں ۔
میں بھی بے وقوف سا ایسا ہی انسان ہوں ۔
آپ کے مراسلے مضحکہ خیز اس لیئے ٹھہرے کہ وہ " عنوان سے لیکر تحریر " کے اختتام سے بالکل غیر متعلق اور مضحکہ اڑانے والے محسوس...