دستِ غیب (غیبی رزق)
دستِ غیب کا سب سے اعلیٰ عمل، قطعی عمل، یقینی عمل، جس میں تَخَلُّف (مراد پوری نہ ہونا) ممکن نہیں اور سب اعمال سے سہل تر (آسان ترین ہے وہ) خود قرآنِ عظیم میں موجود ہے، لوگ اسے چھوڑ کر دشوار دشوار ظنیات (گمانی باتوں) بلکہ وہمیات (خیالی باتوں) کے پیچھے پڑتے ہیں اور اِس سہل وآسان...
الٹے سیدھے گرے پڑے ہیں پیڑ
رات طوفان سے لڑے ہیں پیڑ
کون آیا تھا کس سے بات ہوئی
آنسوؤں کی طرح جھڑے ہیں پیڑ
باغباں ہو گئے لکڑہارے
حال پوچھا تو رو پڑے ہیں پیڑ
کیا خبر انتظار ہے کس کا
سال ہا سال سے کھڑے ہیں پیڑ
جس جگہ ہیں نہ ٹس سے مس ہوں گے
کون سی بات پر اڑے ہیں پیڑ
کونپلیں پھول پتیاں دیکھو
کون...
تجھ سے سرکش ہُوا کوئی تو بگڑ جاتے تھے
تیغ کیا چیز ہے، ہم توپ سے لڑ جاتے تھے
نقش توحید کا ہر دل پہ بٹھایا ہم نے
زیرِ خنجر بھی یہ پیغام سُنایا ہم نے
(اقبال)