نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    اونٹ کے بغض کی مانند بغضِ عمران
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    لاڈلے کا بھی سب کو پتہ ہے کہ کینہ پرور آدمی ہے۔ حد تو یہ ہے کہ ریویو پٹیشن کا فیصلہ آنے کے بعد بھی اپنے بغض سے باز نہیں آ رہا ہے۔ صحافیوں کو بھی علم ہے کہ کس نے ان کی نوکریاں تیل کی ہیں۔ یعنی عین ممکن ہے کہ ان صحافیوں پر حملوں میں حکومتی ایجنسی شامل ہو۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    حامد میر، اسد طور، عرفان صدیقی اور مطیع اللہ جان وغیرہ پر حملے کچھ اس انداز میں ایک جانب اشارہ کررہے تھے کہ شروع میں پولیس نے بھی ایف آئی آر نہیں کاٹی۔ ہاں اگر یہ ایجنسی ذمہ دار نہیں ہے تو شاید کوئی حکومتی ایجنسی ذمہ دار ہوگی؟ پولیس کو یقیناً اشارے ملے ہوں گے کہ آپ ہاتھ نہ ڈالیں۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    پاکستان میں صحافت اتنی آزاد ہے جتنی برطانیہ میں بھی نہیں: جھوٹوں کے سردار کا دعویٰ
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چور کی داڑھی میں تنکا!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل::وہ بھلے سِتمگر ہوں، تلخ کیوں رکُھوں لہجہ مُجھ سے تو نہِیں ہو گا:: رشید حسرت

    واہ۔ کیا بات ہے من کو دوں رشید اپنے پھر سکون کا دھوکہ، مجھ سے تو نہیں ہوگا
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    اردو محفل کی سالگرہ پہلی جولائی کو منائی جاتی ہے اور پورا جولائی جشن منایا جاتا ہے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    افسوس ہوا جناب! کسوٹی سے تو ذہن فوراً قریش پور، عبید اللہ بیگ اور افتخار عارف کے پروگرام کی جانب جاتا ہے؟
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    یعنی آپ کسوٹی کے نام سے کوئی نیا سلسلہ شروع کرنا چاہتی ہیں۔ ضرور کیجیے، اس میں محفل کے بانیان یا منتظمین کو کیا دخل؟ محفل کے بانیوں میں سے دو تو اس وقت بھی محفل کے فعال ارکان ہیں یعنی زیک اور نبیل اردو محفل کے دو ناظم ہیں محمد تابش صدیقی اور ابن سعید
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    امریکہ کا سفر نامہ

    دوسرے کے ٹائیپو پر بار بار طنز کرنا اور دوسرا آپ کے ٹائیپو کا احساس دلائے تو بھاشن دینا کیا درست ہے؟
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    امریکہ کا سفر نامہ

    کیسے ملمع اترتا ہے!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    امریکہ کا سفر نامہ

    ہم تو سمجھتے ہیں کہ جھوٹ اور اپنے اندر کے زنگ کو چھپانے کے لیے ملمع سازی ہی برائی ہے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    امریکہ کا سفر نامہ

    جھوٹ تمام برائیوں کی جڑ ہے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    امریکہ کا سفر نامہ

    جب انسان ایک انگلی دوسرے کی جانب اٹھاتا ہے تو اُس کی اپنی تین انگلیاں اپنی جانب اُٹھی ہوتی ہیں۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    امریکہ کا سفر نامہ

    صرف آئینہ دکھایا تھا!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    امریکہ کا سفر نامہ

    دعاؤں اور الوداعی
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    امریکہ کا سفر نامہ

    نہ میں نے اور نہ ہی بیگم نے!
Top