نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    یہ تو زیادتی ہے جناب کہ آپ نے صرف ڈاکٹر فاخر کا ہی تذکرہ کیا۔ آپ اسلامی فقہ کے بارے میں آزادانہ گفتگو کرتے ہیں اور مفتی سید عمران بھائی سے نہیں پوچھتے۔ انجینئرنگ کے مسائل ڈسکس کرتے وقت ہمیں اگنور مارتے ہیں۔دقیق سائینسی مسائل پر ہر ممبر خوب بولتا ہے لیکن محفل کے سائینس میں پی ایچ ڈی رکھنے والے...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    مہدی حسن جب کوئی پیار سے بلائے گا (مہدی حسن)

    ہمارا پسندیدہ ترین گانا ہے اور ہمیں صرف مہدی حسن کی ہی آواز میں خوبصورت لگتا ہے۔ کمال آواز کمال گائیکی!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

    سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں سو پیاز بھی کھائے، سو جوتے بھی۔ تب کہیں جاکر ہزار بوری چاول کا فطرانہ ملا۔ سو جوتے اور سو پیاز کھانے کی حکمت عملی کپتان کی اپنی تھی۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

    چینی اسکینڈل، دواؤں کا اسکینڈل، گندم اسکینڈل، رنگ روڈ اسکینڈل اور ایسے بہت سے اسکینڈلز کے ذریعے ان کے ساتھیوں نے الیکشن میں لگائے پیسوں کی کئی سو فیصد زیادہ وصولی کی
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

    قیمتیں سو فیصد بڑھ گئی ہیں۔ ایک حکومتی وزیر نے صرف ایک بیان کے ذریعے قومی ائیر لائن کی ایسی کی تیسی کردی۔ اسٹیل مل کے سامنے کھڑے ہوکر اسے چلانے کے جھوٹے دعوے کیے آج اسے اونے پونے بیچنا چاہتے ہیں۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    جب سب کچھ ویسا ہی ہے جیسا پچھلی حکومتوں میں ہوتا رہا تو پھر یہ خالی خالی تبدیلی کیا عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کے لیے مسلط کی گئی۔ ہر بات کا جواب یہ کہ پچھلی حکومتوں میں بھی یہی ہوتا تھا۔ کیا کچھ لوگوں کی اسمارٹ نیس اور ہیڈسم نیس دیکھنے کے لیے عوام کو تبدیلی کے اس عذاب میں مبتلا کیا گیا۔ معیشت...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    کچھ لوگوں کا راز فاش کرنا تھا تبھی تو مجمع کو ہٹانے کا حکم دیا تھا۔ ثالثی کا نہیں۔ کچھ لوگ واقعی یہ کہہ کر کھلے بندوں سامنے آگئے کہ 2018 تبدیلی کا سال ہے
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    اللہ کرے اب ایسا نہ ہو تاکہ بے چارے فوجیوں کو آپ کی میڈیا ٹیم کی گالیاں نہ سننی پڑیں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    احمد ندیم قاسمی نظم: صدائے بے صدا

    جمباں تلفظ ہوگا۔ جنباں یعنی جنبش میں، حرکت میں۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    جب ایک فیصلے میں بغاوت ہوسکتی ہے تو امید اچھی ہی رکھنی چاہیے۔ اب وہ زمانے لد گئے جب واٹس ایپ کا استعمال زوروں پر تھا۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    عدالتی فیصلے کے بعد ہی تو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان کی شامت بذریعہ عارف بھائی میڈیا ٹیم بلوائی گئی۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    اپنے قول پر قائم رہیے گا!!! یعنی جس طرح قاضی عیسیٰ، جسٹس فائز عیسیٰ، سرینا عیسیٰ، جسٹس سردار احمد، پاکستان کی عدالتوں، عدالتی نظام ،چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے خلاف آپ کے ڈیپارٹمنٹ کو مہم چلانی پڑی ایسی مہم محکمۂ زراعت کے خلاف کہیں نہ چلارہے ہوں!
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ایس اے شناور۔ اداسی بال کھولے سو رہی ہے۔ مسلسل شام بیٹھی رو رہی

    درست زمرہ "اصلاح سخن" کا زمرہ تھا جس میں آپ کی غزل کو منتقل کیا جاچکا ہے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    جہاں جواب دینا پڑے فوراً بات کو گھمادو۔ انصافینز کا وطیرہ
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    چلیے کچھ دن ٹھہرے جاتے ہیں۔ دیکھتے ہیں کپتان موجودہ کرائسس سے کیسے نکلتے ہیں، تب آپ شاید دونوں پارٹیوں کی حمایت میں نہ بول پائیں۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    ھائبرڈ انقلابی دور
Top