نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    عمر بھر پروٹوکول اور سیکیورٹی سے دور رہنے والا آج سیکیورٹی کے حصار میں ہے۔ :'(

    عمر بھر پروٹوکول اور سیکیورٹی سے دور رہنے والا آج سیکیورٹی کے حصار میں ہے۔ :'(
  2. محمد بلال اعظم

    تاسف عبد الستار ایدھی::: وصال فرما گئے ہیں

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے :cry:
  3. محمد بلال اعظم

    تاسف عبد الستار ایدھی::: وصال فرما گئے ہیں

    "ایدھی صاحب آپ لا ثانی تھے آج لافانی بھی ہو گئے۔۔" میم حنا جمشید
  4. محمد بلال اعظم

    تاسف عبد الستار ایدھی::: وصال فرما گئے ہیں

    غمناک کی ریٹنگ دیتے ہوئے بھی ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے کوئی جان کھینچ رہا ہوں۔۔۔۔ قاصر ہوں کہ کچھ کہہ پاؤں۔۔۔ جس کی آنکھوں سے دیکھتے تھے، اس نے آنکھیں پھیر لیں۔۔۔ جس کے سایۂ شفقت میں لکھتے تھے، وہ بادل کسی اور دنیا میں چلا گیا۔۔۔ جس کی دعائیں ہمارے ساتھ ہوتیں تھیں، وہ ایثار مر گیا...
  5. محمد بلال اعظم

    تاسف عبد الستار ایدھی::: وصال فرما گئے ہیں

    سلیم کوثر صاحب کے شعر میں معمولی تحریف ۔۔۔۔ کتنا شفاف انسان تھا ایدھی۔۔۔۔ کوئی رہ سکتا ہے دنیا میں "یوں اجلا" کیسے بجھنے لگ جائیں تو پھر شمعیں جلا دی جائیں میری آنکھیں مرے "بچوں" کو لگا دی جائیں
  6. محمد بلال اعظم

    تاسف عبد الستار ایدھی::: وصال فرما گئے ہیں

    روشنیاں بانٹنے اور سہارے دینے والا جاتے جاتے بھی روشنی بانٹ گیا، سہارا دے گیا۔ تم نے اس ملک کے لوگوں پہ حکومت کی ہے تم نے خدمت نہیں کی، تم نے عبادت کی ہے جھلملاتی ہوئی آنکھوں کی نمی میں تم ہو سب کے دکھ درد کے ساتھی ہو، غمی میں تم ہو سب کی خوشیوں میں ہو موجود، دکھوں میں تم ہو سب کی سانسوں میں...
  7. محمد بلال اعظم

    تاسف عبد الستار ایدھی::: وصال فرما گئے ہیں

    ایدھی بھی نہیں رہے۔ انا اللہ وانا الیہ راجعون پہلے امجد صابری اور اب ایدھی۔۔۔۔ پے در پے دکھ۔۔۔۔ کبھی نہ کم ہونے والا دکھ
  8. محمد بلال اعظم

    تاسف عبد الستار ایدھی::: وصال فرما گئے ہیں

    آپ کے اشعار پہ داد دوں یا جانے والے کے غم میں روؤں۔۔۔۔ بالکل ٹھیک کہا فنا سے ہم کو علاقہ نہیں ہے دور کا بھی فنا تو ہم سے ہے خائف کہ دائمی ہیں ہم عدم کی مہر لگی ہے ہماری عظمت پر زمانہ رشک کرے ہے وہ آدمی ہیں ہم
  9. محمد بلال اعظم

    ایدھی! آپ بھی چلے گئے :'(

    ایدھی! آپ بھی چلے گئے :'(
  10. محمد بلال اعظم

    اللہ آپ کو جلد از جلد شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں۔ آمین

    اللہ آپ کو جلد از جلد شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں۔ آمین
  11. محمد بلال اعظم

    آمین وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا، سبھی رنگ اُتار کے شہر کا کوئی شخص تھا میرے شہر میں، کسی دُور پار...

    آمین وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا، سبھی رنگ اُتار کے شہر کا کوئی شخص تھا میرے شہر میں، کسی دُور پار کے شہر کا
  12. محمد بلال اعظم

    یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو

    مقدس آپی۔۔۔ غیر متفق :ROFLMAO:
  13. محمد بلال اعظم

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    واہہہہہہہہہہہہہہ
  14. محمد بلال اعظم

    یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو

    وہ معصوم چاہت کی تصویر اپنی وہ خوابوں خیالوں کی جاگیر اپنی نہ دنیا کا غم تھا نہ رشتوں کا بندھن بڑی خوبصورت تھی وہ زندگانی
  15. محمد بلال اعظم

    جاوید اختر تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا

    ہم جسے گنگنا نہیں سکتے وقت نے ایسا گیت کیوں گایا
  16. محمد بلال اعظم

    تم اتنا جو مسکرا رہے ہو - کیفی اعظمی

    جن زخموں کو وقت بھر چلا ہے تم کیوں انہیں چھیدے جارہے ہو ریکھوں کا کھیل ہے مقدر ریکھوں سے مات کھا رہے ہو
  17. محمد بلال اعظم

    عید 'اپنوں' کے ساتھ۔۔۔ محمد بلال اعظم

    فراز نے کہا تھا بستیاں چاند ستاروں پہ بسانے والو کرۂ ارض پہ بجھتے چلے جاتے ہیں چراغ بس ہمارا حال بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔۔۔ مادیت پرستی بے حسی کا عذاب ساتھ لائی ہے، جسے ہم نے بخوشی قبول کیا۔
  18. محمد بلال اعظم

    عید 'اپنوں' کے ساتھ۔۔۔ محمد بلال اعظم

    جزاک اللہ ممنون ہوں ٹھیک ہے لیکن پھر بھی ماں باپ تو ماں باپ ہی ہیں۔ بچے بھی تو بچپن میں ہر طرح کی حرکات کرتے ہیں، ہر طرح کی نفسیات کا شکار ہو سکتے ہیں یا ہوتے ہیں لیکن کیا ماں باپ انہیں کسی کئیر ہوم میں داخل کروا دیں۔۔۔۔ یقیناً نہیں۔۔۔ لہٰذا قصور وار کہنا قدرے نا مناسب ہو گا۔
Top