نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    محفلین کے انٹرویو

    انٹرویو کا آغاز کرنے کے لیے شکریہ مریم افتخار جی بہت شکریہ ! مزید سوالات صبح (یہاں کے وقت کے حساب سے) پوچھ لیے جائیں گے، مزید ۳۵ سوال رہیں گے۔ بقیہ محفلین کے سوالات کے جواب بعد میں دے سکتے ہیں:)
  2. محمدظہیر

    میاں بیوی محفلین

    اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ محفل جائیں گے محفل میں بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے :)
  3. محمدظہیر

    میاں بیوی محفلین

    ایسی رسوائی دیکھنے کا موقع تو نہیں ملا :)
  4. محمدظہیر

    میاں بیوی محفلین

    فلم کا نام بتلا کر مشکور ہو جائیں :)
  5. محمدظہیر

    میاں بیوی محفلین

    شعر کی صورت میں زبردست بیان کیا ہے حالِ دل :)
  6. محمدظہیر

    میاں بیوی محفلین

    میں نے تو ایک آدمی کی ایک ساتھ دو شادیاں ہوتی ہوئی نہیں دیکھیں:)
  7. محمدظہیر

    میاں بیوی محفلین

    سوچنے سے حاصل کرنے کی طلب مزید بڑھ جاتی ہے :)
  8. محمدظہیر

    میاں بیوی محفلین

    پہلے دو کا سوچیں، اس کے بعد ایک خود بہ خود ہو جائے گی :)
  9. محمدظہیر

    میاں بیوی محفلین

    سب میں پہلے آپ ہی بتائیں، کیا بھابھی کو محفل پر رجسٹرڈ کروایا ہے ؟ :)
  10. محمدظہیر

    میاں بیوی محفلین

    تو خیال کو حقیقت میں بدلنے کے لیے کیا کرنے والے ہیں، اپنا منصوبہ بتائیں ، ہم بھی کوئی مدد کر سکیں :)
  11. محمدظہیر

    میاں بیوی محفلین

    اپنا اور گھر والوں کا، دونوں کا دل رکھیے گا دو دفعہ گھوڑی چڑھ کر :)
  12. محمدظہیر

    میاں بیوی محفلین

    ایسے خشک فلسفے کو لے کر وہ بھلا کیا کریں گے۔ انہیں کسی اور چیز کی حاجت/ تمنا ہے :)
  13. محمدظہیر

    میاں بیوی محفلین

    تمنائے وصالِ یار میں ہیں فی الحال خان بھائی :)
  14. محمدظہیر

    میاں بیوی محفلین

    دعا ہے آپ کی جلد از جلد شادی ہو جائے اور آپ بھی فخر سے کہ سکیں کہ میں دلہا ہوں :)
  15. محمدظہیر

    میاں بیوی محفلین

    میرا خیال ہے زیادہ تر محفلین نہ بتانے کو ہی غنیمت سمجھیں گے، کون پرچار کرتے پھرے گا :)
  16. محمدظہیر

    میاں بیوی محفلین

    اوہ ۔۔ بڑے ہی ڈپلومیٹک انداز میں پوچھا ہے اس لیے نہیں سمجھ سکا :)
  17. محمدظہیر

    میاں بیوی محفلین

    کہتے ہیں جو شادی کیا وہ شہید ہوگیا اس لحاظ سے درست اور پرانی ورائیٹی ہی ہے :)
  18. محمدظہیر

    میاں بیوی محفلین

    اس کے بجائے ایسا سوال بھی کیا جا سکتا ہے کہ اب تک کون کون کنوارے ہیں ۔ ظاہر سی بات ہے جو کنوارہ نہیں ہوگا وہ شادی شہدہ ہی ہوگا ؛)
  19. محمدظہیر

    تیرہویں سالگرہ کس نام سے پکاروں؟

    نیچے کی آئی ڈی کی تصویر میں غالباً پاکستانی اداکار شفقت چیمہ ہیں ب وقوف نام کے :)
  20. محمدظہیر

    محفلین کے انٹرویو

    مریم افتخار متوجہ ہوں :)
Top