یا پھر جدوجہد آزادی کی ان نایاب کتب سے استفادہ کیا گیا ہے۔ جو قومی ادارہ برائے تحفظ دستاویزات نے محفوظ کر رکھی ہیں۔
ہر نظم کی آفادیت کو اجاگر کرنے کےلئے حاشیہ تحریر کیا گیا ہے۔ جس میں حوالہ نمبر کے علاوہ اس بات کی کوشش کی گئی ہے کہ وہ موقع محل سامنے آ سکیں جن کی مطابقت میں نظم تحریر کی گئی تھی...