نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمداحمد ہوئے ستائیس ہزاری!

    وہی تو۔۔۔ ہم بھی تو یہی کہہ رہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمداحمد ہوئے ستائیس ہزاری!

    اتنا کچھ سکھاتے ہیں آپ باتوں باتوں میں۔ استاد محترم تو ہیں آپ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمداحمد ہوئے ستائیس ہزاری!

    ہماری نظر میں تو ایسا ہی ہے۔ اب جج صاحب آپ ملزم سے اقرار کروائیں تو جانیں۔ آپ کو استاد مانیں۔ :daydreaming:
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن عاطف بھائی کہاں گئے گھوڑے دوڑا دوڑا کر۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمداحمد ہوئے ستائیس ہزاری!

    پر سانوں کہیہ۔ جس نے سوال کیا۔۔۔سمجھ اس کی اپنی، کلہاڑی بھی اپنی تے پیر وی اپنا۔ اب پیر کلہاڑی پر مارے یا پیر پر کلہاڑی، کٹیا تے پیر ای جانا اے۔ اچھا اچھا عظیم بھائی نے ساڈی سمجھداری والی شوخی ماری سی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم

    اور ہوا یہ کہ ہم سب کو خاص طور پر دو محفلی کزنز مریم افتخار اور گل یاسمیں کو اپنے پیارے عظیم بھیا کے دس ہزاری منصب پر فائز ہونے کی خوشی اتنی ہوئی کہ دونوں ہی نے ایک ایک لڑی کھول لی۔ جان بوجھ کر ایسا نہیں کیا گیا۔ بس محبتاں سچیاں نیں
  7. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم

    امید تو ہے کہ اللہ پاک یہ دعا بھی قبول فرمائیں۔ اپنے حصے کی تکلیف تو اٹھانی پڑتی ہے نا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم

    دعاؤں کے لیے شکریہ عظیم۔ چوٹوں کا کچھ کہہ نہیں سکتے کہ لگیں نہ لگیں۔ لیکن بہن بھائی، دوست، رکن والا تعلق ان شاء اللہ بنا رہے گا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ تھاں تے بدلہ لے لیا آپ نے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل۔ لیکن تھا کا مطلب تو آتا ہو گا
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا بتایا جائے کہ دسواں ہزار شروع ہوا یا گیارھواں
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تکرار کرتی ہیں چائے بنانے کے وقت ثمرین۔ اس لیے اب ثمرہ بنایا کریں گی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرہ نے چائے بناتے ہوئے ہاتھ جلا لیا
  14. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب کبھی الودع نہ کہنا ۔۔۔۔۔اردو محفل

    تسی مشکریاں کرو اساں فیر وی مسخریاں ای سمجھنا اے 😃
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں اچھا ہوا کہ اسی بہانے آپ بھی اس لڑی میں آئے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیال ہے کہ آپ نے ہینڈ فری لگا رکھے ہوں
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جان بوجھ کر نمکین بنا رہے ہیں
  18. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    سوچنا سی نا۔۔۔ غلطی دی گنجائش کوئی نا
Top