نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثقافت وہ آئینہ ہے جس میں ایک قوم کی روح اور اس کی اصل پہچان صاف نظر آتی ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹہنی پر چڑیا نے گھونسلہ بنایا تھا جو تیز ہوا سے گر کر ٹوٹ گیا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تمہارے غم سے توبہ کر رہا ہوں تعجب ہے میں ایسا کر رہا ہوں ہے اپنے ہاتھ میں اپنا گریباں نہ جانے کس سے جھگڑا کر رہا ہوں
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر یہ کون ہے جو صبح سویرے آپ کو جواب دینے آئی ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    پسند کرنے پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ظہیر بھیا۔۔۔بس گول گپے کو گُل گپے بنانے کی کوشش کی ہے۔ محفل کی رخصتی کا جو ماحول بن گیا ہے وہ کچھ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے بارات دلہن کو رخصت کرنے والی ہو اور اسی لمحے شہنائی کی خوشیوں بھری لے اچانک اداس ہو کر ماحول کو سوگوار کر دے۔ بس اسی کیفیت کو دیکھتے ہوئے...
  6. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    بھرے ہوئے جام پر صراحی کا سر جھکا تو برا لگے گا جسے تیری آرزو نہیں تو اسے ملا تو برا لگے گا یہ ایسا رستہ ہے جس پہ ہر کوئی بارہا لڑکھڑا رہا ہے میں پہلی ٹھوکر کے بعد ہی گر سنبھل گیا تو برا لگے گا
  7. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    بہت نوازش استادِ محترم۔ شاعری کے یہ جراثیم بس تخیل کی حد تک ہیں۔ ردیف اور قافیہ کے اسرار و رموز سے واقفیت نہیں کہ تخیل کو نظم یا غزل کی صورت میں ڈھال سکوں۔ نثر میں البتہ اردو محفل کی بدولت اپنا خیال بخوبی بیان کر پاتی ہوں۔ دعا کیجئیے کہ یہ جراثیم وبا کی صورت اپنی لپیٹ میں لے لیں اور لفظ...
  8. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    کہساروں سے ٹکرا کر سر پہ چوٹ کھانے کا پروگرام کینسل ہوا لگتا ہے یاز کا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    بے دماغی نے ابھی کچھ باقیات چھوڑ رکھے ہیں اپنی نشانی کے طور پر۔ آپ نے کہا اور ہم نے اپنی مرضی کی ساری ریٹنگز قبول کر لیں داد سمیت۔ سلامت رہئیے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    ہمیں معلوم ہے ظفری بھائی کہ آپ کو ہماری کُوٹ کُوٹ کر بھری ہوئی ذہانت راس نہیں آتی۔۔۔ پر سانوں کہیہ تے تہانوں کہیہ۔ :ROFLMAO:
  11. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    بہت شکریہ خان بھائی۔ سلامت رہئیے ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    جس باریک بینی سے آپ نے ۔۔۔گ۔۔ کا دوسرا کش ڈھونڈ نکالا ہے ،جیمز بانڈ تو آپ کے آگے کچھ بھی نہیں۔ دل عش عش کر اٹھا ہے کہ ایسی بصارت تو کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔ اللہ پاک آپ کی بصارتوں کو قائم رکھے آمین۔ انجانے میں سرزد ہونے والے گناہ پر توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ یہ شکر بھی ادا کیجئیے کہ آپ...
  13. گُلِ یاسمیں

    یادوں کی سواری ۔ ۔ ۔ ۔

    بہت خوبصورت تحریر۔۔۔کمال ہنر سے آپ نے یادوں کی سواری کو لفظوں کا روپ دیا ہے۔ پہلے حرف سے سوار ہوئے اس سواری پہ ۔۔۔ تو آخری حرف تک آپ کے ساتھ ساتھ ہی تھے۔ پڑھ کر یوں لگ رہا تھا جیسے ہم خود بھی اسی ہال میں اسی ہجوم میں موجود ہوں، اور سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہوں۔ دل سے داد پیش ہے آپ کی...
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ سنئیے اک تیرے ہجر کی پھیلی ہوئی رت سے پہلے ہم کسی کرب سے مانوس کہاں تھے جاناں وہ تو اک ضبط کی عادت کے تحت آہ نہ کی ورنہ کچھ رنج بہت درد رساں تھے جاناں
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    انعام تو یہی ملے گا آپ کو۔ کھا لیجئیے چپس ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت زبردست میاں محمد بخش ہجر بارے فرماندے نیں ہجر تیرا جے پانی منگے میں کُھوہ نیناں دے گیڑاں جی کردا تینوں کول بٹھا کے ماہیا درد پرانے چھیڑاں یار جنہاں دے وچھڑ جاون اوہ کیوں روون تھوڑا ہر شے نالوں ظالم یارو ، جس دا نام وچھوڑا
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایک ہی بار ہم بے پی چائے آج۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یاد تو آتی رہی محفل مگر فرصت نہ ملی آنے کی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم اس وقت آئے جب یہاں کوئی نہ تھا اور لڑی پکار رہی ہے اب یہاں کوئی نہیں ، کوئی نہیں آئے گا
Top