نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف انٹرنیشنل اقبال سوسائٹی کے بانی سید نعمان وحید بخاری انتقال فرماگئے

    نہایت افسوس کے ساتھ خبر دی جاتی ہے کہ انٹرنیشنل اقبال سوسائٹی کینیڈا اور پاکستان کے بانی سید نعمان وحید بخاری انتقال فرماگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی میں خوش آ۔دید

    کراچی میں خوش آ۔دید
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    سنا ہے محمد تابش صدیقی بھائی کراچی میں ہیں؟
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    اِن غزالوں کو بھلا کس کے ٹھکانے کی خبر

    آداب عرض ہے عرفان بھائی! داد کے مستحق ظہیر بھائی ہیں کہ اتنی موسیقیت سے بھرپور غزل کہی ہے کہ بے اختیار گنگنانے کو جی چاہتا ہے!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    اللہ سب گھر والوں کو صحت کاملہ، عاجلہ، مست۔رہ عطا فرمائیں، آ۔ین۔

    اللہ سب گھر والوں کو صحت کاملہ، عاجلہ، مست۔رہ عطا فرمائیں، آ۔ین۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    اسٹرینجرتھنگز کا چوتھا سیزن
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    سالگرہ مبارک ہو بٹیا!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عید الاضحٰی مبارک

    تمام محفلیں کو عید الاضحٰی کی مبارکباد قبول ہو۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    اِن غزالوں کو بھلا کس کے ٹھکانے کی خبر

    ظہیر بھائی کی خوبصورت غزل اور ہمارا مترنم خراج ِ تحسین
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    کراچی والو! ایک ملاقات کا موقع آرہا ہے!کسی بھی اتوار کا ناشتہ یا پھر عشائیہ؟
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    دھُن کا پکا مکوڑا

    گویا اب اس نظم کی کچھ یہ صورت بنی! دھن کا پکا مکوڑا از محمد خلیل الرحمٰن میں اک دن دالان میں بیٹھا جانے کیا کچھ سوچ رہا تھا دل تھا میرا یاس میں ڈوبا سوچتے سوچتے میں نے دیکھا ننھا منا ایک مکوڑا جاتا تھا کہیں دوڑا دوڑا اپنی دھن کا پکا تھا وہ اپنے رستے چلتا تھا وہ جونہی میرے سامنے آیا میں...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    دھُن کا پکا مکوڑا

    پسندیدگی پر شکریہ قبول کیجیے۔ اس مصرع کو یوں کردیں تو؟ میرے سامنے آیا دوڑا/ میرے سامنے چلتا آیا نیز یہ مشورہ بھی دیجیے کہ کیا یہ مندرجہ ذیل شعر کا اضافہ کیا جائے؟ میں اک دن دالان میں بیٹھا جانے کیا کچھ سوچ رہا تھا
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    بہت سے شعراء بوجوہ محفل سے غیر حاضر ہیں۔ ٹیگ کرنے کے بعد ان شعراء سے دیگر ذرائع سے بھی رابطہ کیا جائے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ

    جزاک اللہ
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل: عرضِ احوال کی ہے تھوڑی سی

    خوبصورت خوبصورت! بہت سی داد قبول فرمائیے!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    دھُن کا پکا مکوڑا

    لیجیے آپ کی فرمائش پر نظم پیشِ خدمت ہے!
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    دھُن کا پکا مکوڑا

    دھُن کا پکا مکوڑا از محمد خلیل الرحمٰن چھوٹا سا یہ ایک مکوڑا دوڑا دوڑا دوڑا دوڑا اپنی دھن کا پکا ہے یہ اپنے رستے چلتا ہے یہ دانا رستے میں اِک پایا اُس کو اپنے سر پہ اُٹھایا جونہی میرے سامنے آیا میں نے پھونک سے دور ہٹایا گِر کر اُٹھا، اُٹھ کر سنبھلا اپنے رستے چلنا چاہا میں نے ہاتھ سے اس کو...
Top