نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    محفل پر فعالیت

    دوسرے فورمز کا کیا حال ہے؟ کچھ ماہ قبل آرڈینو کے فورم پر جانا ہوا تھا مگر وہاں بھی کوئی خاص رسپانس نہیں ملا، تین چار دن میں ایک دو ہی جوابات آئے تھے.
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: تھک گیا تھا سفر میں لمحوں كے

    یاسر بھائی ... جتنی مغائرت ظلم اور ستم یا جور اور جفا میں ہے، جان و روح یا دل و روح میں بھی کم از کم اتنے درجے کی تو موجود ہی ہے ... چلیں آپ نے کم از کم "بظاہر مترادفات" پر مبنی عطفی تراکیب کا وجود تو تسلیم کیا، پہلے تو آپ نے مطلقا ہی ان کے وجود کا انکار کر دیا تھا ... ظلم و ستم یا جور و جفا کے...
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: تھک گیا تھا سفر میں لمحوں كے

    مذاق سے ہٹ کر،کیا قید و بند، ایثار و قربانی،جور و جفا، ظلم و ستم ، عشق و الفت وغیرہ ... ایسی تراکیب کا استعمال اہل زبان کے یہاں عام نہیں؟ اب آپ کہیں گے کہ اساتذہ کے کلام میں سے ایسی مثالیں ڈھونڈ کر لاؤ ... جو تلاش کرنے پر شاید مل بھی جائیں ... مگر سوال یہ ہے کہ اگر یہ اساتذہ کے یہاں عام مستعمل...
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: تھک گیا تھا سفر میں لمحوں كے

    میں مثال دے بھی دوں تو آپ کہہ دیں گے کہ ریختہ سے کاپی پیسٹ کر دیا :) ویسے بھی ڈالر آج 330 کا ہوگیا ... اب ڈیڑھ ڈالر کے پیچھے ہم خود کس مشقت میں نہیں ڈالنے والے :)
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف تعارف

    خوش آمدید مظہر صاحب ۔۔۔ ذرا تفصیلی تعارف کروائیے کہ کہاں سے تعلق ہے، کیا مشاغل ہیں وغیرہ :)
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: تھک گیا تھا سفر میں لمحوں كے

    اس قدر جمود پر اصرار کیوں یاسر بھائی؟ جان و روح کی ترکیب کیا حرج ہے؟ مترادفات کا عطفی تراکیب میں استعمال تو عام سی بات ہے؟ روح یقینا لطیف وجود ہے ۔۔۔ لیکن روح کا بیمار ہونا تو معروف ہے ۔۔۔ سو دردِ روح کی ترکیب پر صرف اس لیے اعتراض کرنا مناسب نہیں لگتا کہ اساتذہ کے یہاں یہ ترکیب نہیں ملتی۔
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    دعا گل یاسمین بہن کی صحت یابی کے لیے۔

    الله تبارک و تعالی شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے.
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح : سنا ہے تٗو ہے سیدھی سادی ، شہزادی !

    اس شعر سے ایک اور شعر یاد آگیا ۔۔۔ جس کی خاطر میں فقیر بن کر بیٹھا تھا آستانے پر وہی آکر کہتی ہے مرشد دعا کرنا میرا یار مل جائے :)
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    چندریان 3: انڈیا چاند کے قطب جنوبی پر پہنچنے والا پہلا ملک بن گیا

    تقریبا ہر ملک کے خلائی پروگرام کے ساتھ سیاسی مقاصد تو جڑے ہی ہوتے ہیں ۔۔۔ انڈین سائنسدان بہرحال اس کارنامے پر مبارکباد کے مستحق ہیں ۔ سیاسی مسابقت اور چپقلش اس حد تک موجود ہے کہ جس دن روز روسی مشن کریش ہوا، میں نے اس کا ویکیپیڈیا پیج لگایا تو کسی نے اسے ایڈٹ کر کے لونا 25 کی جگہ ایک انتہائی قابل...
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح: نہیں کرتا تو کیا کرتا؟

    عنوان رکھنا درست ہے، لیکن آپ کی ردیف میں کرتا ہے ۔۔۔ تو یہاں رکھتا کیسے کہہ سکتے ہیں؟ ہجر کا نشہ تھا، تب ہی تو اس کا خمار باقی ہے ۔۔۔ میرا اول اعتراض تو اسی پر تھا ۔۔۔ نشہ تو سرور حاصل کرنے کے لیے بالاختیار کیا جاتا ہے۔۔۔ جبکہ ہجر تو اختیاری نہیں ہوتا! اور پھر ہجر تو رنج، تکلیف اور پریشانی سے...
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    [IMG]

  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    الحمدللہ ... مصنوعی ذہانت کے مطابق میں علامہ اقبال ہوں ...😂

    الحمدللہ ... مصنوعی ذہانت کے مطابق میں علامہ اقبال ہوں ...😂
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح: نہیں کرتا تو کیا کرتا؟

    پہلے شعر کے دوسرے مصرعے میں املا کی غلطی ہے جس کی وجہ سے مصرع وزن سے گر رہا ہے، یہاں ترے کے بجائے تیرے آنا چاہیے. یہاں ردیف گڑبڑا گئی ہے. ہجر کا خمار؟؟؟ مجھے تو یہ عجیب سی بات لگی صبر کی شراب بھی نہیں جچ رہی، ... پھر جب ہجر کا نشہ پہلے ہی چڑھا ہوا ہے تو صبر کی شراب نوش کرنا چہ معنی دارد؟ یہاں...
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح : ترے کلام میں اشرف اگر نیا پن ہے

    میرے خیال میں اس غزل میں صرف فیشن ایک ایسا انگریزی لفظ ہے جو بلااعتراض چل سکتا ہے، کہ اب اردو میں کثرت سے مستعمل ہے اور ایک منفرد معنی ادا کرتا ہے ... باقی انگریزی الفاظ بالکل بھرتی کے لگ رہے ہیں جو کوئی خاص تاثر چھوڑنے میں ناکام ہے. اشرف میاں، شہرت کی خواہش بری بات نہیں مگر آپ کو شعوری فیصلہ...
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بچوں کے ساتھ انگلستان منتقل ہونے سے پہلے یہ وی لاگ ضرور سُنیے!

    پاکستان میں ہی ایک کمپنی جوائن کی ہے، یونٹی فوڈز
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بچوں کے ساتھ انگلستان منتقل ہونے سے پہلے یہ وی لاگ ضرور سُنیے!

    میں ان کے ساتھ کھڑا ہوں، لیکن وہ میرے ساتھ نہیں کھڑے ... :) لیکن ہم جنس پرستی اور ٹرانس جینڈر ازم کے مقابلے میں مجھے ایوینجلکلز کی نفرت قبول ہے ... تلخ حقیقت یہی ہے کہ اس فتنہ کی بیخ کنی مسلمانوں کے بس کی بات نہیں، امریکی کنزروٹوز ہی یہ کام کر سکتے ہیں ... ورنہ بہت سے امریکی "اماموں" کا حال یہ...
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بچوں کے ساتھ انگلستان منتقل ہونے سے پہلے یہ وی لاگ ضرور سُنیے!

    الحمد للہ آج سے نئی جاب جائن کر لی. دعاؤں کے لیے شکر گزار ہوں.
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    گو قصہ تمام عمر کا ہے، لیکن شعر جوانی کا معلوم ہوتا ہے :)

    گو قصہ تمام عمر کا ہے، لیکن شعر جوانی کا معلوم ہوتا ہے :)
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بچوں کے ساتھ انگلستان منتقل ہونے سے پہلے یہ وی لاگ ضرور سُنیے!

    میں نے یہ کب کہا کہ فساد، انتہاپسندی، بدعنوانی کامذہبی اقدار سے کوئی تعلق نہیں ... یہاں رہتے ہوئے ہم اپنے بچوں کو ان سب کے بارے میں آگہی دے سکتے ہیں اور ان سے بچنے کی تلقین کر سکتے ہیں، اگر بچے ان چیزوں میں پڑ جائیں تو ان پر سختی کر کے ان سے روک بھی سکتے ہیں ... اس کے برخلاف یورپ اور کسی حد تک...
Top