نتائج تلاش

  1. سید انور محمود

    انقلابی سیاستدان معراج محمد خان چل بسے

    تاریخ: 25 جولائی، 2016 انقلابی سیاستدان معراج محمد خان چل بسے تحریر: سید انور محمود اٹھو میری دنیا کے غریبوں کو جگا دو کاخِ امراء کے در و دیوار ہلا دو غریبوں کو جگانے والے سینئر سیاستدان معراج محمدخان جمعرات21جولائی 2016 کو کراچی میں 78سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ معراج محمد خان 20 اکتوبر...
  2. سید انور محمود

    سعودی عرب میں پاکستانی دہشت گرد؟

    تاریخ: 23 جولائی، 2016 سعودی عرب میں پاکستانی دہشت گرد؟ تحریر: سید انور محمود پاکستانی عوام پوری دنیا میں کہیں بھی ہونے والی دہشت گردی کی بھرپور طریقے سے مذمت کرتے ہیں۔ پاکستان جو خود دہشت گردی کا بدترین شکارہےلیکن دہشت گردوں کے مقابلے میں کبھی بھی جھکا نہیں، ان چاراسلامی ملکوں کے ساتھ کھڑا...
  3. سید انور محمود

    عمران خان کا غیر جمہوری بیان

    تاریخ: 21 جولائی، 2016 عمران خان کا غیر جمہوری بیان تحریر: سید انور محمود ہفتہ 16 جولائی 2016 کو ترک فوجیوں کے ایک گروپ نے ترکی کی منتخب جمہوری حکومت کو ہٹاکر اپنا تسلط قائم کرنے کی کوشش کی۔ ترک صدر طیب اردوان نے ترک عوام سے جمہوریت کو بچانے کی اپیل کی جس کے فوراً بعد ملک کے مختلف شہروں میں...
  4. سید انور محمود

    ایدھی کا جھولا اور اس کا انعام

    تاریخ: 15 جولائی، 2016 ایدھی کا جھولا اور اس کا انعام تحریر: سید انور محمود نیویارک میں بیٹھےہوئے ایک شخص خلیل چشتی جو اپنے آپ کو مذہبی اسکالر کہتے ہیں انہوں نے ایدھی صاحب کی وفات کے اگلے روز 9 جولائی کواپنے فیس بک پر ایک تیسرئے درجے کے مضمون ’’عبدالستار ایدھی: سکے کے دورخ ‘‘ جس کے مصنف کا...
  5. سید انور محمود

    عمران خان کی بہن پر پروٹوکول کا حملہ

    تاریخ: 12 جولائی، 2016 عمران خان کی بہن پر پروٹوکول کا حملہ تحریر: سید انور محمود یکم جولائی کو لاہور کےعلاقے گلبرگ تھری میں آزاد کشمیر کے صدرسردار یعقوب، چوہدری عاصم گجر کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے لیے ان کے گھرپہنچے، آزاد کشمیر کے صدر کے ساتھ وی آئی پی پروٹوکول بھی تھا۔ اس دوران ہی...
  6. سید انور محمود

    انسانیت کے علمبردارعبدالستار ایدھی الوداع

    تاریخ: 9 جولائی، 2016 انسانیت کے علمبردارعبدالستار ایدھی الوداع تحریر: سید انور محمود انسانیت کے علمبردارعبدالستارایدھی بروز جمہ آٹھ جولائی 2016 انتقال کرگئے، پوری قوم اُن کےلیے غمگسار ہے۔ وہ 1928ء کو بھارت کے شہر گجرات میں بانٹوا نامی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ بانٹوا میں زیادہ تر افراد کا تعلق...
  7. سید انور محمود

    کراچی آپریشن لیکن شہر میں لاقانونیت

    تاریخ: 7 جولائی، 2016 کراچی آپریشن لیکن شہر میں لاقانونیت تحریر: سید انور محمود کراچی کا شمار دنیا کے ان شہروں میں ہوتا ہے، جہاں امن و امان کی صورت حال اکثر خراب رہتی ہے۔ اس شہر میں مذہب کے نام پر خونریزی کرنے والے دہشت گردوں، فرقہ پرستی، لسانی اختلافات کو ہوا دینے والی تنظیموں اور...
  8. سید انور محمود

    امجد صابری کی بےضرر آواز خاموش ہوگئی

    تاریخ: یکم جولائی، 2016 امجد صابری کی بےضرر آواز خاموش ہوگئی تحریر: سید انور محمود بہت سے لوگ کہہ رہے کہ کراچی آپریشن سیاسی ہوچکا ہے اس لیے بہت ضروری ہے کراچی آپریشن کو سیاست سے علیحدہ رکھا جائے اور شاید اس موقع پر یہ کہنا مناسب نہ ہو کہ امجد صابری کا قتل اور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے...
  9. سید انور محمود

    عمران خان کی طرف سے دہشت گردوں کو راتب

    تاریخ: 30 جون، 2016 عمران خان کی طرف سے دہشت گردوں کو راتب تحریر: سید انور محمود خیبرپختونخوا میں عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کوابھی صرف چار ماہ ہوئے تھے کہ دوسرئے بڑئے دہشت گردی کے واقعات کے علاوہ اس عرصے میں اُن کی اپنی جماعت کے تین منتخب نمائندے بھی دہشت گردی کا شکار...
  10. سید انور محمود

    اسحاق ڈار غریبوں کا مذاق نہ اڑایں

    تاریخ:23 جون، 2016 اسحاق ڈار غریبوں کا مذاق نہ اڑایں تحریر: سید انور محمود پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے قومی اسمبلی میں ملک میں مہنگائی کا ذکر کرتے ہوئے جب ماش کی دال کی قیمت کا ذکر کیا تو پیٹ بھرئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فرمادیا کہ لوگ دال چھوڑ کر مرغی کھالیں۔ قومی...
  11. سید انور محمود

    ماہ رمضان میں بہودہ رمضان نشریات

    تاریخ:23 جون، 2016 ماہ رمضان میں بہودہ رمضان نشریات تحریر: سید انور محمود صرف ایک ٹی وی چینل ہوا کرتا تھا، اب بھی ہے، نام ہے ’’پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک‘‘ لیکن اس کو عام طور ’’پی ٹی وی‘‘ کہا جاتا ہے۔پی ٹی وی نے اپنی نشریات کا آغاز 26 نومبر 1964ء کو لاہور کے اسٹیشن سے کیا۔ پی ٹی وی پر...
  12. سید انور محمود

    ایدھی بہت علیل ہے لیکن وطن میں ہے

    تاریخ:20 جون، 2016 ایدھی بہت علیل ہے لیکن وطن میں ہے تحریر: سید انور محمود ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ اور ممتاز سماجی کارکن محترم عبدالستار ایدھی کی عمر 90 برس سے زیادہ ہے اور آجکل وہ بہت علیل ہیں۔ موت برحق ہے اور شاید جناب عبدالستار ایدھی کو اس بات پر کچھ زیادہ ہی یقین ہے۔9 جون کو کراچی...
  13. سید انور محمود

    اسلامی نظریاتی کونسل اور خواتین

    تاریخ: 20 جون، 2016 اسلامی نظریاتی کونسل اور خواتین تحریر: سید انور محمود پاکستان میں آج انہتر سال بعد بھی خواتین اور بچیوں کے ساتھ فرسودہ روایات پر مبنی جاہلانہ اور بہیمانہ برتاؤ کسی مؤثر روک ٹوک کے بغیر جاری ہے اور پسند کی شادی کے جرم میں لڑکیوں کو ان کے اپنے عزیز و اقرباء کے ہاتھوں...
  14. سید انور محمود

    پاکستانی بجٹ، صدراور گیارہ کروڑ روپے

    تاریخ: 18 جون، 2016 پاکستانی بجٹ، صدراور گیارہ کروڑ روپے تحریر: سید انور محمود انسان کو زندگی گذارنے کےلیےپانچ بنیادی چیزوں کی لازمی ضرورت ہوتی ہے، یہ پانچ بنیادی چیزیں ہیں ’’روٹی، کپڑا، پانی، طبعی سہولیات اور تعلیم‘‘، ان پانچ چیزوں میں سے روٹی اور کپڑا تو انسان کی اپنی ذمہ داری ہیں...
  15. سید انور محمود

    ڈونلڈ ٹرمپ، مذہبی جماعتیں اور گالیاں

    تاریخ: 13 جون، 2016 ڈونلڈ ٹرمپ، مذہبی جماعتیں اور گالیاں تحریر: سید انور محمود ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کی مذہبی سیاسی جماعتیں اور انکے ممبران آجکل امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے سیاست سیکھنے کی پوری پوری کوشش کررہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نہ پوپ کا احترام کرتا ہے اور نہ ہی کسی...
  16. سید انور محمود

    اسحاق ڈار کا چوتھا ناکام بجٹ

    تاریخ: 06 جون، 2016 اسحاق ڈار کا چوتھا ناکام بجٹ تحریر: سید انور محمود سالانہ بجٹ دنیا بھر میں عام طور پر حکومتی کام کا ایک حصہ خیال کیا جاتا ہے ، اس سلسلے میں حکومتیں نہ تو اپنی تعریف کے ڈنکے بجاتی ہیں اور نہ ہی حزب اختلاف حکومت کے خلاف کسی قسم کا شورشرابا کرتی ہے۔ لیکن ہمارئے ملک میں اس...
  17. سید انور محمود

    سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ چھیالیس سے پچاس

    تاریخ: 3 جون ، 2016 سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ چھیالیس سے پچاس تحریر: سید انور محمود سو لفظوں کی کہانی نمبر 46۔۔۔۔ مقابلہ ۔۔۔۔۔۔ فیس بک پر اپنی تصویر لگائی جس میں ساتھ میں پوتی بھی تھی شام تک فیس بک کے دوست لایئک کرتے رہے تصویریں تو ہم نے اس سے پہلے بھی فیس بک پر لگائی ہیں لیکن کبھی اتنے لایئک...
  18. سید انور محمود

    خواتین مخالف کونسل

    تاریخ: 28 مئی، 2016 خواتین مخالف کونسل تحریر: سید انور محمود اسلامی نظریاتی کونسل کو اگر ہم ‘‘خواتین مخالف کونسل’’ کہیں تو زیادہ بہتر ہوگا۔ ایسا لگتا ہے کہ کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی اور ان کے رہنما مولانا فضل الرحمان کے ساتھ انکے گھروں میں اچھا سلوک نہیں ہوتا، شاید اس وجہ...
  19. سید انور محمود

    سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ اکتالیس سے پینتالیس

    تاریخ: 25 مئی ، 2016 سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ اکتالیس سے پینتالیس تحریر: سید انور محمود سو لفظوں کی کہانی نمبر 41۔۔۔۔ روٹی ۔۔۔۔۔۔ دونوں کا انتقال ایک ہی دن ہوا وزیر کا انتقال لندن کے مہنگے اسپتال میں اور شرفو کا انتقال کراچی کے سول اسپتال میں سوئم تک رشتہ دار کھانا کھلاتے رہے اب شرفو کے گھر میں...
  20. سید انور محمود

    ارکان پارلیمان کی تنخواہوں میں اضافہ

    تاریخ: 23 مئی، 2016 ارکان پارلیمان کی تنخواہوں میں اضافہ تحریر: سید انور محمود پاکستان میں غربت کی شرح میں دن بدن اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، 20 کروڑ کی آبادی والے ملک کی 65 فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچےزندگی گذاررہی ہے۔ غربت کی اس بڑھتی ہوئی شرح کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہےکہ پینے...
Top