نتائج تلاش

  1. سید انور محمود

    عشرت العباد بھی رخصت ہوئے

    تاریخ: 12 نومبر، 2016 عشرت العباد بھی رخصت ہوئے تحریر: سید انور محمود دو مارچ 1963کو کراچی میں پیدا ہونے والے سابق گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العبادخان کے بارئے میں کہا جاتا ہے کہ وہ انتہائی خوش اخلاق، ملنسار، منکسر المزاج اور پرخلوص انسان ہیں۔ وہ گورنر سندھ کی حیثیت سےاقدار کے ایوانوں میں متحدہ...
  2. سید انور محمود

    پاکستان کا اصل اقتصادی نقشہ

    تاریخ: 6 نومبر، 2016 پاکستان کا اصل اقتصادی نقشہ تحریر: سید انور محمود وزیر اعظم نواز شریف دعوی کر رہے ہیں کہ‘پاکستان کا اقتصادی نقشہ مکمل تبدیل ہو چکا ہے’۔ انکے کہنے کا مطلب یہ کہ انکی تین سالہ حکومت میں پاکستان میں خوشحالی آئی ہے۔کیا آپ ان کی اس بات سے متفق ہیں؟۔آیئے معلوم کرتے ہیں...
  3. سید انور محمود

    لاک ڈائون : آوُ اب لوٹ چلیں

    تاریخ: 3 نومبر، 2016 لاک ڈائون : آوُ اب لوٹ چلیں تحریر: سید انور محمود گذشتہ دو ماہ سے اور خاصکر 30 ستمبر2016 سے پاکستان تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان اسلام آباد کو لاک ڈائون کرنے کا اعلان کررہے تھے۔چھ ستمبر کو عمران خان نے کراچی میں ایک جلسہ کیا جس میں اتنے ہی لوگ تھے جو عام طور پر...
  4. سید انور محمود

    عدلیہ میں نیوٹرل ایمپائرزکا انتظار

    تاریخ: 29 اکتوبر، 2016 عدلیہ میں نیوٹرل ایمپائرزکا انتظار تحریر: سید انور محمود عمران خان اکثراپنے کہے یا اپنے اعلان کردہ پروگراموں سے یو ٹرن لے لیا کرتے ہیں ، اس لیے انہیں یو ٹرن خان بھی کہا جاتا ہے ۔ لیکن 6 ستمبر 2016 کوجس دن انہوں نے کراچی کے نشتر پارک میں جلسہ کیا تھا اس دن سے...
  5. سید انور محمود

    دہشتگردی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے

    تاریخ: 28 اکتوبر، 2016 دہشتگردی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے تحریر: سید انور محمود آپریشن ضرب عضب کے بعد پاکستان میں دہشتگردی میں بہت حد تک کمی آئی ہے اور یہ دعوی بھی کیا جارہا ہے کہ دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ہے۔کوئٹہ پولیس کے تربیتی مرکز پر حالیہ دہشتگردی سے صرف ایک روز قبل وزیراعظم نواز شریف نے...
  6. سید انور محمود

    دو نومبرتلاشی،استعفی یا پھر ناکامی

    تاریخ: 26 اکتوبر، 2016 دو نومبرتلاشی،استعفی یا پھر ناکامی تحریر: سید انور محمود دو نومبر کو کیا ہوگا؟ بظاہر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اسلام آباد کا گھیراو کرینگے، اسلام آباد میں کاروبار زندگی بند کرینگے اور وزیر اعظم نواز شریف کے بچوں کا نام پاناما لیکس میں آنے کی وجہ سے انکے خلاف...
  7. سید انور محمود

    آو خوشامد کریں اور فائدہ اٹھایں

    تاریخ: 21 اکتوبر، 2016 آو خوشامد کریں اور فائدہ اٹھایں تحریر: سید انور محمود حضرت علیؓ کا فرمان ہے کہ ‘‘خوشامد اور تعریف کی محبت شیطان کے دو بڑے داؤ ہیں اور زبان سے بڑھکر کوئی چیز بھی زیادہ دیر قید رکھے جانے کی حقدار نہیں’’۔ بد قسمتی سے ہمارے معاشرے میں جس چیز نے سب سے زیادہ ترقی کی ہے وہ...
  8. سید انور محمود

    پاکستان اور خوراک کا عالمی دن

    تاریخ: 15 اکتوبر، 2016 پاکستان اور خوراک کا عالمی دن تحریر: سید انور محمود ہر سال16اکتوبر کو اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ‘خوراک کے عالمی دن’ کے طور پرمنایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد عالمی سطح پر خوراک کی پیداوار میں اضافہ کرنا ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی خوراک...
  9. سید انور محمود

    میانداد اور آفریدی آمنے سامنے

    تاریخ: 12 اکتوبر، 2016 میانداد اور آفریدی آمنے سامنے تحریر: سید انور محمود محرم کے پہلےدس دنوں میں عام طور پر لوگ دوسری مصروفیات کو کم یا ترک کرکے مجالس، جلوس میں شرکت اور واقعہ کربلا پر بات کررہے ہوتے ہیں، ایسے میں سیاسی مصروفیات بھی بہت کم ہوجاتی ہیں، ایسا ہی اس سال بھی ہوا اور...
  10. سید انور محمود

    کابل کے قصائی حکمت یارکی واپسی

    تاریخ: 4 اکتوبر، 2016 کابل کے قصائی حکمت یارکی واپسی تحریر: سید انور محمود افغان صدر اشرف غنی نے افغان حکومت کے خلاف لڑنے والے حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کے ساتھ امن معاہدہ کرلیا ہے۔ اس طرح جنگی جرائم کی تاریخ رکھنے والے اور گزشتہ کئی برسوں سے روپوش اس لیڈر کا سیاست میں واپسی کا...
  11. سید انور محمود

    پاکستان سارک تنظیم سےعلیدہ ہوجائے

    تاریخ: 29 ستمبر، 2016 پاکستان سارک تنظیم سےعلیدہ ہوجائے تحریر: سید انور محمود بنگلادیش کے مرحوم صدر ضیاء الرحمان نے 1980 کے قریب جنوبی ایشیائی ممالک کے آپس کےتعلق کے حوالے سے ایک علاقائی تنظیم کا تصور پیش کیا تھا۔ جنوبی ایشیاکے سات ممالک کے سربراہان پہلی بار اپریل 1981 میں کولمبو میں اکٹھے...
  12. سید انور محمود

    بھارتی وزیراعظم مودی نہیں موزی ہے

    تاریخ: 27 ستمبر، 2016 بھارتی وزیراعظم مودی نہیں موزی ہے تحریر: سید انور محمود اگر کسی بھی بھارتی کو اس بات پر اعتراض ہو کہ ہم نے مودی کو موزی کو کیوں لکھا ہے تو وہ یہ جان لے کہ ایسا ہمیں لکھنے پر مودی ہی نے مجبور کیاہے۔ گذشتہ سال جب بھارتی وزیراعظم نریندرمودی پاکستان کے وزیراعظم نواز...
  13. سید انور محمود

    پیر الطاف حسین مردہ باد

    تاریخ: 22 ستمبر، 2016 پیر الطاف حسین مردہ باد تحریر: سید انور محمود پہلے میں نے اس مضمون کا عنوان ‘‘مہاجروں کی شناخت ’’ منتخب کیا تھا لیکن سندھ اسمبلی میں بدھ 21 ستمبر 2016 کوملک کے خلاف الطاف حسین کی پیر 22 اگست2016 کی اشتعال انگیز تقریر، نعرے بازی اور میڈیا ہاؤسز پر حملے پر الطاف حسین...
  14. سید انور محمود

    الطاف حسین کی معافیاں

    تاریخ: 25 اگست، 2016 الطاف حسین کی معافیاں تحریر: سید انور محمود متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سربراہ الطاف حسین نے اپنی پیر 22 اگست 2016 کو ‘‘پاکستان مخالف’’ کی گئی تقریر کے بعد رات گئے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے ساتھ ساتھ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال سے بھی اپنی...
  15. سید انور محمود

    الطاف حسین کی تقریر کا ردعمل

    تاریخ: 24 اگست، 2016 الطاف حسین کی تقریر کا ردعمل تحریر: سید انور محمود پیر 22 اگست 2016 کو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سربراہ الطاف حسین کی تقریر اور اس کے بعد ہونے والی ہنگامہ آرائی کے بعد میں نے فیس بک پر ایک پوسٹ جاری کی تھی جس میں نے اپنے پڑھنے والوں سے یہ سوال پوچھا تھا...
  16. سید انور محمود

    مودی کا بلوچستان کےلیے رونا

    تاریخ: 20 اگست، 2016 مودی کا بلوچستان کےلیے رونا تحریر: سید انور محمود پیر 15 اگست کو بھارتی یوم آزادی کے موقع پر نئی دہلی کے لال قلعے میں اپنے خطاب میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں جاری پرتشدد واقعات کا براہ راست تذکرہ کرتے ہوئے بہت ہی بے شرمی کے ساتھ کہا کہ...
  17. سید انور محمود

    کوئٹہ میں دہشت گردی کا ذمہ دار کون ہے؟

    تاریخ: 17 اگست، 2016 کوئٹہ میں دہشت گردی کا ذمہ دار کون ہے؟ تحریر: سید انور محمود افغان جہاد نے جہاں پاکستان سے ایک آزاد انداز فکرکو چھین لیا، وہیں داخلی اور خارجی رویوں میں بھی نمایاں تبدیلی آگئی۔ جن کی بات پسند نہیں آئی ان کو مار دیا اور جن کی سوچ مختلف لگی ان کو غائب کروا دیا۔ عرصہ ہوا...
  18. سید انور محمود

    مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی

    تاریخ: 9 اگست، 2016 مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی تحریر: سید انور محمود کہنے کو تو بھارت دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اور سیکولر ریاست ہے، لیکن یہ ہی جمہوری اور سیکولر ریاست انسانی حقوق کی پامالی میں سب سے آگے ہے۔ بھارت انسانی حقوق کی پامالی صرف مقبوضہ کشمیر میں ہی نہیں کررہا بلکہ...
  19. سید انور محمود

    میری آنکھوں میں کتنا پانی ہے

    تاریخ: 3 اگست، 2016 جبار واصف کا شعری مجموعہ: ‘‘میری آنکھوں میں کتنا پانی ہے’’ تبصرہ: سید انور محمود دوستوں بروز بدھ 20 جولائی 2016 خوبصورت اور جدید لہجے کے شاعر جناب جبار واصف صاحب کے لیے ایک بہت ہی یاد گار دن تھا، اس دن جبار واصف صاحب کے شعری مجموعے"میری آنکھوں میں کتنا پانی ہے" کی تقریب ِ...
  20. سید انور محمود

    کشمیر کمیٹی اور مولانا فضل الرحمان کا کردار

    تاریخ: 3 اگست، 2016 کشمیر کمیٹی اور مولانا فضل الرحمان کا کردار تحریر: سید انور محمود برہان وانی کو اب سے کچھ عرصہ پہلے تک بہت کم لوگ جانتے تھے، لیکن آج بلاشبہ تحریک آزادی کشمیر کا یہ شہید مجاہد پوری دنیا میں مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی ایک پہچان بن گیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے...
Top