آج یونہی لکھنے کیلیے بیٹھا تو ایک خیال آیا کہ اگر الفاظ بارش کی مانند ھوتے اور اوراق کسی زرخیز قطعہ ارا ضی کی طرح ھوتے تو ھم میں سے اکثر کسان بننا پسند کرتے ۔ کہ پھر کسان کاکام صرف اچھی اور بہترین قسم کی کتب اور خیالات کی کاشت ھوتا ۔ اور اس اراضی ( پاکستان) سے منتخب قسم کی کتب اور اقوال اور...