نتائج تلاش

  1. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    کچھ بچا ہے ابھی یا سب ختم:)
  2. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    کیا بنایا اور کس نے بنایا جو عینی نے مزے لے کر کھایا:)
  3. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    جیسے چٹخارے بھر بھر کے چاٹ کھائی جاتی ہے:)
  4. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    بندی نہیں بندہ یعنی ہم ہم ٹھیک ہیں:) آپ کہیں کیا ہورہا ہے:)
  5. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    سب میں سے یہ بندہ ٹھیک ہے:) آپ کیسی ہیں۔
  6. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    دوسرے ملکوں سے چیزیں منگوا کر یہاں بیچنا۔ جس میں گفٹ آٹئم، پرفیومز، بچوں کے کھلونے اور ڈائپرز تک شامل ہیں۔
  7. دلاور خان

    اسرائیل کی ناجائز پیدائش، پس پردہ تاریخی حقائق...آئین نو…ڈاکٹر مجاہد منصوری

    یہیں محفل میں کہیں پڑھا تھا نبیل کا لکھا کہ اگر وہ سپرمین ہوتے تو اسرائیل کو اٹھا کر سمندر میں غرق کردیتے۔ ایسا واقعی ہوتا تو کیسا رہتا:)
  8. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    میرا تعلق بزنس ڈیولپمنٹ سے ہے اور ابھی تک تو کراچی میں رہائش ہے:)
  9. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ! ٹھیک ٹھاک آپ سنائیں:)
  10. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام کیسی ہیں عینی آپ:)
  11. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    عید کا پہلا دن آفس میں اچھا کہاں گزرتا ہے:) نیوز چینل کے دکھ۔ مصروفیات کے علاوہ مشاغل کیا ہیں آپ کے:)
  12. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    ملائکہ اور زین کم کم آتے ہیں اور آکر بھی سوئے سوئے رہتے ہیں:)
  13. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ رحم کرے آج کل کیا مصروفیات ہیں آپ کی اور عید کیسی گزری۔
  14. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    آپ کی مہم جوئی کہاں تک پہنچی:)
  15. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ! کیا حالات ہیں کوئٹہ کے اور آپ کی کیا مصروفیات ہیں:)
  16. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں زین:) آپ کوئٹہ میں ہوتے ہیں نہ۔
  17. دلاور خان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام کیسی ہیں ملائکہ:)
  18. دلاور خان

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے عینی آپی

    ہیپی برتھ ڈے قرۃالعین اعوان:)
Top