نتائج تلاش

  1. نوشین فاطمہ عبدالحق

    گم گشتہ کشتیوں کو درکار ہے کنارا (نظم)

    گم گشتہ کشتیوں کو درکار ہے کنارا تاریک شب میں اپنا مشکل ہے اب گزارہ قطبی ستارے دے اب کوئی صحیح اشارہ باطل کے تیز بپھرے طوفاں نے ہم کو مارا پہچان کب تھی ہم کو رہبر سے راہزن کی اک فرد بے عمل کو تھا نا خدا پکارا گو لٹ چکے ہیں ہم اب سب کچھ گنوا چکے پر ایمان کا خسارہ ہم کو نہیں گوارا ہم روشنی کی...
  2. نوشین فاطمہ عبدالحق

    تعارف السلام علیکم!

    احباب کی خواہش پر اپنا تعارف پیش کرنے جا رہی ہوں۔ اصل نام فاطمہ ہے اور نوشین فلمی سوری قلمی نام ہے۔1996 کی پیداوار ہوں۔اور اس سال اگست کی تیس کو ماشاءاللہ سے پورے انیس برس کی ہو جاؤںگی۔تعلیمی قابلیت یہ کہ دسویں میں ہوں۔آپ کے ذہن میں یہ سوال ضرور آئےگا کہ ابھی تک دسویں میں؟شاید آپ مجھے نالائق...
  3. نوشین فاطمہ عبدالحق

    راہیں تھیں سنگ لاخ،شناسائی بھی نہ تھی (غزل)۔،۔،۔،،،

    راہیں تھیں سنگ لاخ شناسائی بھی نہ تھی اس پر ستم کہ مجھ میں توانائی بھی نہ تھی کس فرقے میں شمار مری ذات ہر یہاں ظالم اگر نہ تھی تو تماشائی بھی نہ تھی آواز آ رہی تھی جو دل کے مقام سے ماتم اگر نہیں تو یہ شہنائی بھی نہ تھی کیسے نہ جانے غم کی تمازت میں بچ گئی لڑکی گلاب سی گل صحرائی بھی نہ تھی آخر...
  4. نوشین فاطمہ عبدالحق

    آ کبھی ہم خوشی کو صدا دیں ذرا،غزل

    آ کبھی ہم خوشی کو صدا دیں ذرا اور مل کے غموں کو بھلا دیں ذرا زندگی امتحاں لے ہمارا کبھی ضبط کر کے سبھی کو بتا دیں ذرا دل کی تھی آرزو ہم محبت کریں اب اسے اس خطا کی سزا دیں ذرا ہم اگر کچھ زیادہ ہی مغرور ہیں اپنی جیسی تواضع سکھا دیں ذرا ڈھونڈتے ڈھونڈتے ہم کہیں کھو گئے گمشدہ منزلوں کا پتا دیں...
Top