نتائج تلاش

  1. نظام الدین

    میری غزلیں اور میری نظمیں

    کیا خوب جناب۔۔۔۔۔ زبردست۔۔۔۔ ڈھیروں داد و تحسین
  2. نظام الدین

    اشفاق احمد مومن کی شان

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوبصورت اقتباس شیئر کرنے کا شکریہ۔۔۔۔
  3. نظام الدین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہ یہ غم نیا، نہ ستم نیا، کہ تری جفا کا گلہ کریں یہ نظر تھی پہلے بھی مضطرب، یہ کسک تو دل میں کبھو کی ہے (فیض احمد فیض)
  4. نظام الدین

    قسمت کے دکھ

    میرا خیال ہے کہ انسان کی عمر کے ساتھ دکھ کی عمر بھی ہوتی ہے۔ جب انسان مٹ گیا تو سمجھ لینا چاہئے کہ اس کے دکھ بھی ختم ہوگئے
  5. نظام الدین

    منفی مقصد

    اس جلوس کو دیکھ کر میں حیران رہ گیا تھا۔ اتنا بڑا جلوس ننگی کرپانیں۔ سکھ انہیں لہرا رہے تھے۔ ہندنیاں سیاپا کر رہی تھیں۔ وہ سب چلا رہے تھے۔ ’’نہیں بننے دیں گے پاکستان‘‘۔ یہ دیکھ کر مجھے حیرتہوئی تھی۔ نہیںبننے دیں گے تو ایک منفی مقصد ہے، مثبت نہیں۔ منفی مقصد کے لئے اتنا شور شرابا تشدد کی ننگی...
  6. نظام الدین

    ذرا دیکھنا یہ کس کی تصویریں ہیں - مسجد سے مے خانے تک

    بہت عمدہ اور زبردست تحریر
  7. نظام الدین

    لمحہ لمحہ ملا ہے درد صدیوں کا۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    بہت خوب۔۔۔۔ ڈھیروں داد و تحسین
  8. نظام الدین

    احساسات

    وہ شخص جو اپنے احساسات کو کسی شکل میں پیش کرکے دوسرے ذہن پر منتقل کرسکتا ہے وہ دراصل اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنے کی قدرت کا مالک ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ شخص جو محسوس کرتا ہے مگر اپنے احساس کو خود آپ اچھی طرح نہیں سمجھتا اور پھر اس اضطراب کو بیان کرنے کی قدرت نہیں رکھتا اس شخص کے مترادف ہے جو اپنے...
  9. نظام الدین

    ناصر کاظمی دیارِ دل کی رات میں چراغ سا جلا گیا

    دیارِ دل کی رات میں چراغ سا جلا گیا ملا نہیں تو کیا ہوا وہ شکل تو دکھا گیا وہ دوستی تو خیر اب نصیبِ دشمناں ہوئی وہ جھوٹی جھوٹی رنجشوں کا لطف بھی چلا گیا جدائیوں کے زخم دردِ زندگی نے بھر دیئے تجھے بھی نیند آگئی مجھے بھی صبر آگیا پکارتی ہیں فرصتیں کہاں گئیں وہ صحبتیں زمیں نگل گئی ہیں انہیں کہ...
  10. نظام الدین

    حسرت موہانی چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے ۔ مولانا حسرت موہانی

    بہت خوبصورت انتخاب۔۔۔۔ پڑھ کر لطف آگیا۔۔۔
  11. نظام الدین

    ابن انشا اب عمر کی نقدی ختم ہوئی

    خوبصورت انتخاب۔۔۔۔۔ واہ
  12. نظام الدین

    نیلا چاند، سرخ جام اور سبز لباس...!!!

    بہت ہی خوبصورت تحریر کے لئے ڈھیروں داد و تحسین
  13. نظام الدین

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    طلبِ عشق مٹادی ہم نے اُس کو روکا نہ صدا دی ہم نے خواب لوگوں نے جلا ڈالے تھے راکھ راہوں میں اڑا دی ہم نے (شگفتہ شفیق)
  14. نظام الدین

    ذات کی نفی

    جب کسی لکھاری کا مسودہ رد کیا جاتا ہے، کسی شاعر کا کلام ناقابل اشاعت قرار دیا جاتا ہے، کسی مصور کی تصویر ریجیکٹ کی جاتی ہے، تب بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں تب بھی اتنا دکھ محسوس نہیں ہوتا جتنا اپنی ذات، اپنے وجود کی ریجیکشن پر ہوتا ہے۔ کیونکہ پہلی صورت میں انسان کی ’’تخلیق‘‘ کو رد کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  15. نظام الدین

    اب کے سال پونم میں جب تو آئے گی ملنے

    اب کے سال پونم میں جب تو آئے گی ملنے، ہم نے سوچ رکھا ہے رات یوں گزاریں گے دھڑکنیں بچھادیں گے شوخ تیرے قدموں پہ، ہم نگاہوں سے تیری آرتی اتاریں گے تو کہ آج قاتل ہے، پھر بھی راحتِ دل ہے، زہر کی ندی ہے تو، پھر بھی قیمتی ہے تو پست حوصلے والے تیرا ساتھ کیا دیں گے، زندگی ادھر آجا ہم تجھے گزاریں گے...
  16. نظام الدین

    فیض جگر دریدہ ہوں ، چاکِ جگر کی بات کی سنو

    بہت خوبصورت انتخاب ۔۔۔ واہ
  17. نظام الدین

    بنگلہ دیش میں رواں سال چوتھے بلاگر کا قتل !

    احتیاط کا مطلب ہے الفاظوں کے استعمال میں احتیاط ۔۔۔۔۔ ایسے الفاظ استعمال نہ کئے جائیں جس سے کسی کے مذہبی جذبات مجروح ہوں۔
Top