برہوں دے گیت چھیڑے التباس صاحب نے تے سوچیاں درد تے برہوں دے گیت کج ہورہوجاون-
شوکماربٹالوی دا اے گیت میرے دل دی رڑک جھیا اے
یار اڑیا! رب کرکے مینوں
پین برہوں دے کیڑے وے!
نیناں دے دو صندلی بوہے
جان سدا لئی بھیڑے وے!
یاداں دا اک چھنب مٹیلا
سدا لئی سک جائے وے!
کھڑیاں روپ مرے دیاں کمیاں ا...
السلام علیکم
التباس صاحب کے شروع کے ہوئے دھاگے میں خطاطے کے نایاب نمونے دیکھتے ہوں
مجھے اپنے بھتیجے کا کچھ کام یاد آیا توسوچا شریک محفل کردوں
میرا بھائی کراچی یونیورسٹی میں کمیونیکیشن ڈئیزائین پڑھاتا اوراُس کے دوست اسلامک آرٹ پڑھاتے ہیں
تووہ گھرآکرخودبھی کچھ خطاطی کی مشق کرتا ہے ، میرے بھتیجے...
کیا حال سناواں دل دا
کوئی محرم راز نہ مِلدا
منہ دھوڑ مٹی سر پائم
سارا ننگ نمود ونجائم
کوئی پچھن نہ ویڑھے آئم
ہتھوں الٹا عالم کھلدا
منہ پر دھول،سر پہ مٹی ہے
عزت آبرو برباد ہے
میرا حال پوچھنے آنگن میں کوئی نہیں آتا
اُلٹا سب میری ہنسی اُڑا رہے ہیں
گیا بار برہوں سر باری
لگی ہو ہو شہر خواری...
نقش جمیل حسنِ نبوت حسین ہے
روشن چراغ قصر رسالت حسین ہے
درِّ ثمین درج کرامت حسین ہے
خورشیدآسمان امامت حسین ہے
اسکا کوئی جواب اگر ہے جہاں میں
تو حضرت حسن ہیں اسی خاندان میں
کرب و بلا کا واقعہ آئینہ دار ہے
اسلام کے چمن میں...
کوئی چراغ تخیل نہ میری راہ میں رکھ
بس اک سلام کا گوہر میری کلاہ میں رکھ
اگرچہ تو کسی سچائی کا مورخ ہے
یزید عصر کو بھی دفتر سپاہ میں رکھ
بکھیر صفحہء قرطاس پر لہو کے حروف
قلم سنبھال کے مت دل کی خانقاہ میں رکھ
سمجھ سکے جو شہیدان حق کی تاجوری
جبین عجز کو تو خاک پائے شاہ میں رکھ
علی کے سجدہء...
السلام علیکم
آسان اورسادہ سی ترکیب پیش ہے
رائتہ جو سالن کے طورپر بھی کھایا جاسکتا ہے
اجزاء :
1- دہی (ایک پیالی)
2- نمک اور پسی ہوئی کالی مرچیں
3- کھیرا
4-ٹماٹر
5- پیاز
6- زیتون کا تیل
ترکیب:
پیاز، ٹماٹراورکھیرے کو باریک کاٹ لیں (تمام تھوڑی مقدارمیں ہوں)
اب دہی میں نمک کالی مرچیں اور ایک...
السلام علیکم
پاکستان جانا اورقیام کرنا انتہائی پُرمسرت اورخوشگوارہوتاہے - فراغت ، مزے دار پھل، رشتہ داروں
اوردوستوں سے جی بھرکے ملاقاتیں اور کتابیں پڑھنا :) کتابیں تو چلیے شروع کرتا ہوں کتابوں سے
کہ ابھی تک لائی ہوئی کتابیں بُک شلف میں نہیں رکھیں
1-پنجاب کے صوفی دانشور- مصنف- قاضی جاوید
2-ابنِ...
السلام علیکم
راشد اشرف صاحب کے ہمراہ اتوارکُتب بازار (ریگل کراچی) جانے کا موقع ملاتھا جہاں کم قیمت میں اچھی کتابیں ملیں ان میں سے ایک چراغ آخرشب اقبال عظیم کی غزلوں کا مجموعہ بھی تھااس میں سے ایک غزل پیش ہے
ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ
اور روشن رہِ سفرکردو
شوقِ منزل کو...
السلام علیکم
عید پرآپ کی ملاقات اُس سے کراتا ہوں جو بہت خاص ،غیرمعمولی اوربلند حوصلہ ہے جس سے
مل کرزندگی کی قدر کرنے کا سلیقہ آجاتا ہے جو ٹمٹماتا چراغ ہے اور زندگی کی جنگ لڑرہا ہے
یہ خاموش طبع بچہ ّعبداللہ تھیلسمیا میں مبتلا ہے ، اس کی عمرآٹھ سال ہے اس کی والدہ گھریلوملازمہ ہیں اورباپ خوانچہ...
السلام علیکم
کیا آپ نے بکرا یا گائے خرید لی؟ اگر نہیں تو کیا ارادہ ہے آئیں ہمیں بھی بتائیں -
اور تصاویرشئیرکریں- میں تو بروز پیر بکرامنڈی جاؤں گا اور آپ کو بازار کے بھاؤ بتاؤں گا
کچھ تصاویر پیش ہے بکرامنڈی کی شروعات کے لیے :)
یہ ضلع گوجرانوالہ کا نواحی گاؤں ہے - دو دن کے قیام میں ناسازی طبعیت کے باعث بہت
تھوڑی تصاویربنا سکا وہ پیش ہیں -
صبح کی سیر اور اولین نمود آفتاب کی ساعتیں
السلام علیکم
پلاسٹک کے شاپنگ بیگز ماحولیاتی آلودگی کی بڑی وجہ بنتے ہیں - پلاسٹک کے لفافوں کا بے تحاشہ اور بلاوجہ استعمال گندگی اور آلودگی کی ایک اہم وجہ ہے- کیا آپ ان کا استعمال ترک یا
کم سے کم کرسکتے ہیں؟
السلام علیکم
حاضرہوں گرماگرم چائے کے کپ ، سوالات اوراپنے نئے حسیب نذیر گِل کے ساتھ جو حالات
حاضرہ پر گہری نظررکھتے ہیں اور اچھے کالم شئیرکرنے میں ماہرت رکھتے ہیں
:coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup:
1- آپ کی ڈیٹ...
ہک ہک سخن میرے دی قیمت پاؤ نال انصافے
دیو دُعائیں جے میں کھوٹا تراں اگے صرّافے
ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ
جیون جیون جھوٹا نانواں موت کھلی سر اُتے
لاکھ کروڑ تیرے تُوں سوہنے خاک اندر رل ستے
ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ
شاہ منصور اَنَا الْحَق کہندا کیوں نہیں شرمایا
تو ہیں محرم یار محمد کہندا...
1- سوچ دا پتر
دل دی باری کھوہل کے بہہ جا
ہوا دا بُلا آئے
تیری سوچ دا سُکا پتر
اُڈ دا اُڈ جائے
2- سورج تے پرچھانویں
سورج تُوں پرچھانویں ڈردے
رہ رہ روپ وٹاؤندے
کندھا اوھلے لُک لُک بہندے
اپنا آپ بچاؤندے
3- میں تے سورج
امبر اُتے کلاسورج
اپنی اگ وچ بلدا
میں وی کلا دھرتی تے پر
دوجیاں دے دُکھ جھلدا...
میں انھا تے تلکن رستہ کیونکر رہے سنبھالا
دھکے دیون والے بہتے توں ہتھ پکڑن والا
چوراں نوں توں قطب بنایا میں بھی چور اُچکا
جس درجانواں دھکے کھانواں ہک تیرا درتکاّ
**************************************
حضرت میاں محمد بخش رحمتہ اللہ علیہ
مجھے نوحہ گر کی تلاش
جولکھے کہ شہرپناہ میں
میں ہوں سوختہ تن
جلی ہوئی میری لاش ہے
مجھے نوحہ گرکی تلاش ہے
جومیرے غم رقم کرے
جوشمارمیرے الم کرے
وہ لکھے ایسے لفظ جو
حاکم وقت کے ضمیر کو
کارخانہ دار و امیر کو
سرٍ دار لا کے کھڑا کرے
اُن کےسرتن سےجدا کرے
مجھے نوحہ گرکی تلاش ہے
اللہ تعالٰی ہمیں آفات ومصائب سے محفوظ فرمائے
حالیہ سیلاب اورآتشزدگی سے جاں بحق ہونے والوں کی بخشش فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے
لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ
اللہ کے سوا نقصان سے بچنے اور فائدہ حاصل کرنے کی طاقت...
برسی اشفاق احمد 7 ستمبر، 2004ء
اردو ادب کے حوالے جب بات کی جاتی ہے تو پاکستان کے نامور ادیب اشفاق احمد کے ذکر کے بناء ادب کی تاریخ نامکمل اور ادھوری معلوم ہوتی ہے۔
اشفاق احمد ایک افسانہ نگار، ڈرامہ نگار، فلسفی ادیب اور دانشور ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین براڈ کاسٹر بھی تھے۔ فنون لطیفہ کے علاوہ...