نتائج تلاش

  1. مومن مخلص

    ابن انشا یا پطرس؟؟؟

    آج ہی میں نے مشتاق احمد یوسفی صاحب کی پانچوں کتابیں پڑھ کر مکمل کی۔ اب میں اس کشمکش میں ہوں کہ ابن انشا جی کو پڑھوں یا پطرس کو؟؟؟ کیا آپ میں سے کوئی رائے دے سکتا ہے کہ دونوں میں سے پہلے کسے پرھا جائے طنزومزاح کے اعتبار سے؟
  2. مومن مخلص

    غالب کی شاعری

    غالب کی شاعری کو سمجھنے کے لئے کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ کن حضرت کی کتاب پڑھی جائے جس میں غالب کی شاعری کو بہترین اور صحیح انداز میں سمجھا یا گیا ہو؟
  3. مومن مخلص

    اردو لغت سے متعلق جانکاری

    السلام علیکم، کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ اردو لغت بورڈ نے جو 21 جلدیں شا ئع کی ہیں وہ میں کہاں سے ڈاوؤن لوڈ کرسکتا ہوں؟؟؟
Top