پیارے بھائي ۔ میں یہ پی ڈی ایف فائل ایسے کمپیوٹر استعمال کنندہ کو ذہن میں رکھ کر لکھ رہا ہوں جن کے پاس کوئي بھی یونی کوڈ اردو فونٹ موجود نہیں ہو گا ۔ اور اگر اس پی ڈی ایف فائل کو اردر میں لکھا جائے اور ان کے پاس یونی کوڈ اردو فونٹ نہ ہو تو وہ اس پی ڈی ایف فائل کو نہیں پڑھ پائیں گے ۔ ان کو کیڑے...