میری واپسی کی دعا کرے کوئی !

میں اک طویل سفر پر ہوں ۔۔۔ میری واپسی کی دعا کرے کوئی !

میں اپنے امتحانات کی تیاری کی وجہ سے مصروف ہوں ۔ انشاءاللہ ! سات ماہ کے بعد ملاقات ہو گی ۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بھائی اللہ تعالی آپکوہر امتحان میں کامیاب و کامران کرے (آمین ثم آمین)

لیکن یہ کونساامتحان ہے جوکہ سات ماہ کے عرصہ پرمحیط ہے۔۔۔۔۔۔ :?




والسلام
جاویداقبال
 

ماوراء

محفلین
یہ شمیل۔۔۔اور میں قدیر سمجھتی رہی۔
9.gif


شمیل، ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ آپ کو امتحان میں کامیاب کرے۔ آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
شمیل سب ہی تمہارے لیے دعاگو ہیں، سب کی دعائیں تمہارے ساتھ ہیں، بس کبھی کبھار حاضری لگا جایا کرو۔
 

نصیرحیدر

محفلین
امتحانات کی تیاری تو میں بھی کر رہا ہوں اور اسی ماہ شروع ہوں جائیں گے لیکن یہ سات ماہ کے امتحان کی بات کچھ ہضم نہیں ہوئی
 

دوست

محفلین
جارہے ہو ساتھ واپسی کی دعائیں بھی کرورا رہے ہو۔
امتحانوں میں کامیابی کی دعائیں کرالیتے تو اچھا نہ ہوتا۔ :wink:
 
Top