نتائج تلاش

  1. نظام الدین

    مٹی کا رشتہ

    آدم کی تخلیق میں تراب، یعنی مٹی کا عنصر پانی، ہوا اور کچھ دیگر لوازمات سے زیادہ رہا ہے۔ اس کو اتارا بھی اسی مٹی پہ، اس کی بیشتر معیشت، کاروبار، حیات، ذرائع و وسائل، جینا مرنا اسی مٹی اور زمین کی مرہون منت ٹھہرائے گئے۔ اس کی گِل اسی مٹی سے تیار ہوئی۔ اس کی فطرت و فہامت اس مٹی کی تاثیر اور مزاج...
  2. نظام الدین

    پانی نہ ہوا جس کو میسر لبِ دریا

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. نظام الدین

    ماہ دسمبر

    بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاجواب
  4. نظام الدین

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    نومولود کے کان میں اذان واقامت کے عمل کا ہم اگر تحقیقی نقطۂ نظر سے جائزہ لیں تو معلوم ہوتا ہے کہ قرآن وسنت اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے علم وعمل کی صحیح روایتوں کے ذخیرے میں اِس عمل کی کوئی بنیاد موجود نہیں ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اِس کے استناد پر اُمت کا اجماع تو در کنار،اِس عمل کی...
  5. نظام الدین

    جون ایلیا ناکارہ

    یہ نظم جون ایلیا کی ہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ پر موجود ہے۔ https://rekhta.org/nazms/naakaaraa-jaun-eliya-nazms?lang=Ur
  6. نظام الدین

    جون ایلیا ناکارہ

    بہت خوبصورت شراکت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ
  7. نظام الدین

    سلیم کوثر لو کو چھونے کی ہوس میں ایک چہرہ جل گیا

    نشاندہی کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تدوین کردی گئی ہے۔
  8. نظام الدین

    رشتے، چاہتیں اور محبتیں

    زندگی پھر مجھے موقع دے۔ میں فرض کرلوں کہ مجھے دوسری زندگی ملے۔ فیصلے کا اختیار پھر میرے ہاتھ میں دیا جائے۔ ایک رشتہ یا بہت سے رشتے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چاہت یا بہت سی چاہتیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک محبت یا بہت سی محبتیں؟ تو میرا انتخاب ہر بار رشتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاہتیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور محبتیں ہوگا۔‘‘ (فرحت...
  9. نظام الدین

    سلیم کوثر لو کو چھونے کی ہوس میں ایک چہرہ جل گیا

    لو کو چھونے کی ہوس میں ایک چہرہ جل گیا شمع کے اتنے قریب آیا کہ سایا جل گیا پیاس کی شدت تھی سیرابی میں صحرا کی طرح وہ بدن پانی میں کیا اترا کہ دریا جل گیا کیا عجب کار تحیر ہے سپرد نار عشق گھر میں جو تھا بچ گیا اور جو نہیں تھا جل گیا گرمی دیدار ایسی تھی تماشا گاہ میں دیکھنے والوں کی آنکھوں میں...
  10. نظام الدین

    چھوٹا بھائی

    راہگیر نے ایک لڑکے سے کہا۔ ’’کیوں میاں ۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ ابھی تک اپنا کھویا ہوا نوٹ تلاش کررہے ہیں؟‘‘ لڑکے نے کہا۔ ’’جی نہیں! نوٹ تو چھوٹے بھائی کو مل گیا تھا۔‘‘ راہگیر نے حیرت سے پوچھا۔ ’’پھر اب کیا تلاش کررہے ہو؟‘‘ ’’چھوٹے بھائی کو!‘‘ لڑکے نے جواب دیا۔
  11. نظام الدین

    خوبصورت جذبہ

    محبت دنیا کا خوبصورت جذبہ ہے۔ سونا جس طرح تپ کر کندن بن جاتا ہے، اسی طرح محبت جب اپنی خالص ترین شکل میں ڈھلتی ہے تو ’’ممتا‘‘ بن جاتی ہے اور ممتا وہ جذبہ ہے جو کائنات کو متحد رکھنے میں، جوڑنے میں اور اس کے تسلسل کو برقرار رکھنے میں سب سے زیادہ کام آتی ہے۔ (تنزیلہ ریاض کے ناول ’’عہد الست‘‘ سے...
  12. نظام الدین

    اقبال اقبال ڈے

    ظلامِ بحر میں کھو کر سنبھل جا تڑپ جا پیچ کھا کھا کر بدل جا نہیں ساحل تری قسمت میں اے موج ابھر کر جس طرف چاہے نکل جا (علامہ اقبال) اس کھیل میں تعینِ مراتب ہے ضروری شاطر کی عنایت سے تو فرزیں، میں پیادہ بیچارہ پیادہ تو ہے اک مہرۂ ناچیز فرزیں سے بھی پوشیدہ ہے شاطر کا ارادہ! (علامہ اقبال) دلِ...
  13. نظام الدین

    شادی کا کھانا

    کیا کہنے جناب۔۔۔۔۔ بہت عمدہ
  14. نظام الدین

    محبت

    محبت چہروں اور آوازوں سے تھوڑی کی جاتی ہے۔ محبت تو روح سے کی جاتی ہے، دل سے کی جاتی ہے، انسان سے کی جاتی ہے، اس کی خوبیوں سے کی جاتی ہے۔ محبت انسان کی غیر مرئی خصوصیات سے کی جاتی ہے۔ محبت ظاہری چیزوں سے نہیں کی جاتی ہے کیونکہ یہ سدا رہنے والی چیزیں نہیں ہوتیں، یہ تو کبھی بھی کسی بھی وقت ساتھ...
  15. نظام الدین

    خوش فہمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک مینڈک نے نجومی سے اپنے مستقبل کے بارے میں پوچھا تو نجومی نے بتایا۔ ’’تمہیں ایک لڑکی ملے گی جو تمہارا دل لے جائے گی۔‘‘ مینڈک نے خوشی سے بے قابو ہوکر کہا۔ ’’وہ کہاں ملے گی؟‘‘ ’’بائیولوجی لیب میں۔‘‘ نجومی نے جواب دیا۔
  16. نظام الدین

    فیملی ٹری

    واہ جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت عمدہ
  17. نظام الدین

    شادی کا کھانا

    واہ جناب ۔۔۔۔ بہت عمدہ۔۔۔۔۔ زبردست
  18. نظام الدین

    آج کا شعر - 5

    تجھ سے مانگوں میں تجھی کو کہ سبھی کچھ مل جائے سو سوالوں سے یہی ایک سوال اچھا ہے (امیر مینائی)
  19. نظام الدین

    ابن انشا چڑیا، چڑے کی کہانی

    ایک تھی چڑیا، ایک تھا چڑا، چڑیا لائی دال کا دانا، چڑا لایا چاول کا دانا، اس سے کھچڑی پکائی، دونوں نے پیٹ بھر کر کھائی، آپس میں اتفاق ہو تو ایک ایک دانے کی کھچڑی بھی بہت ہوتی ہے۔ چڑا بیٹھا اونگھ رہا تھا کہ اس کے دل میں وسوسہ آیا کہ چاول کا دانا بڑا ہوتا ہے، دال کا دانا چھوٹا ہوتا ہے۔ پس دوسرے...
Top