نتائج تلاش

  1. ضیاء حیدری

    اور مجھے بھول جاؤ

    ڈیئر ضیاء آداب میں خیریت سے ہوں اور آپکی خیریت نیک مطلوب ہے- میں مان لیتی ہوں کہ آپ خوش ہو، اپنی زندگی کے شب و روز میں مگن، ٹائم پر اٹھ جاتے ہو، آفس جاتے ہو، زندگی کو بھرپور طریقہ سے انجوائے کررہے ہو، ہاں آپ ہمیشہ سے ایسے ہو، اللہ کرے آپ اسی طرح ہنستے مسکراتے رہو۔ آپ کو یہ خط لکھنے کی ضرورت نہ...
  2. ضیاء حیدری

    قبرکو مسجد بنانا کا پروپیگنڈہ

    قبرکو مسجد بنانا کا پروپیگنڈہ مسلمانوں میں انتشار و افتراق پیدا کرنے والے پروپیگنڈہ کرتے ہیں کہ قبر پر جانا شرک و کفر ہے اور اسی نظریہ کے تحت مزارات پر حملہ اور بم دھماکہ کو جائز سمجھتے ہیں۔ آئیے جائزہ لیں کہ قرآن و سنت کا کیا حکم ہے ۔ ۔ ۔ ۔ حضرت جندب سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول نے اپنی وفات سے...
  3. ضیاء حیدری

    کاسترو مر گیا

    فیڈل کاسترو نام ہے ایک بے خوف، نڈر اور بے باک انقلابی رہنما کا، جس نے اپنے دوست چی گویرا کی مدد سے لاطینی امریکہ میں مارکسزم یا سرمایہ داری کی دشمن ریاست کی بنیاد ڈال دی۔ امریکہ اپنی تمام تر کاؤشوں ، اور سازشوں کے باوجود انھیں نہی مار سکا، کاسترو زندہ اور سلامت رہے اور ایک طویل زندگی گزارنے کے...
  4. ضیاء حیدری

    میں لکھتا ہوں

    میں لکھتا ہوں میں کیسے لکھتا ہوں؟ اگر میں یہ بات بتا دوں تو آپ حیران رہ جائیں گے۔ چلئے میں شروع سے آپ کو بتاتا ہوں ۔ ۔ ۔ ہمارے ایک استاد محترم ہوا کرتے تھے، ویسے تو اسلامیات کے ٹیچر تھے مگر بین المدارس تقریری مقابلہ کے لئے تیاری بھی کروایا کرتے تھے، ان کا تعلق حیدرآباد دکن سے تھا، مگر ان کی...
  5. ضیاء حیدری

    رقیب روسیاہ

    ............. رقیب روسیاہ............................................ ....... اردو زبان میں استعمال ہونے والا لفظ رقیب روسیاہ دراصل عربی زبان سے ماخوذ اسم رقیب کے آخر پر فارسی اسما رو اور سیاہ لگا کر مرکب توصیفی رقیب روسیاہ بنتا ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ایک ایسا لفظ جس میں ازلی...
  6. ضیاء حیدری

    پھنس نہ جانا پھر بھیّا

    پھنس نہ جانا پھر بھیّا ضیاء حیدری پاناما لیکس کی معلومات سامنے آنے کے بعد حکومت کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنے کے لیے پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد کی خبریں آرہی ہیں کیا یہ ایک مؤثر اتحاد بن سکے گا؟ نہیں قطعی نہیں۔ ۔ ۔ ۔ کل اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے...
  7. ضیاء حیدری

    بھینس اور بین

    بھینس اور بین بین بجانا کا شوق ہمہیں بچپن سے رہا ہے، دراصل ہم نے کسی سپیرے کو بین بجاتے دیکھ لیا تھا، جو خطرناک کوبرا کو بین پر نچارہا تھا۔ نچانے کا شوق کسے نہیں ہوتا ہے، ہمیں کچھ زیادہ ہی ہے۔ اس سے یوں نہ سمجھ لیجئے کہ ہم نسلاً سیاست دان ہیں، اللہ کسی کو سیاست دان نہ کرے، یہ زندہ ہو تو عوام...
  8. ضیاء حیدری

    قومی مفاد کاتقاضہ

    قومی مفاد کاتقاضہ By Zia Hydari ہماری قوم کی ایک ہی پہچان ہے، جو آج تک ہمارا دشمن ہم سے نہیں چھین سکا ہے، ہمارا سویا ہوا ضمیر ایک دم جاگ اٹھتا ہے، اور اس کے بعد ہمارے سارے جرائم کا این آر او ہوجاتا ہے۔ ہمیں صحیح سے یاد تو نہیں ہے اور نہی یاد کرنا چاہتے ہیں کہ فرائض کی ادائیگی میں ہماری بے لوث...
  9. ضیاء حیدری

    بیمار

    بیمار Zia Hydari مرزا غالب کا شعر سنیں۔ عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایا درد کی دوا پائی درد لادوا پایا درد لادوا کیا ہوتا ہے، کسی ٹین ایجر سے پوچھو تو اس کا جواب کچھ اور ہوگا۔ وہ کسی کے ہجر میں تڑپ رہا ہوگا، کسی بیروزگار سے پوچھو تو وہ بیرون ملک ہجرت کے لئے بےچین ہوگا۔ ہجر اور ہجرت میں بہت کم...
  10. ضیاء حیدری

    مجھے تنہا چھوڑ دو

    ڈیئر تمیم آداب میں خیریت سے ہوں اور آپکی خٰریت نیک مطلوب ہے- میری آنکھہ آج بھی خوش گمان کہ تم خوش ہو، میں تم کو پیڑوں کے پیچھے، درختوں کے جھنڈ میں، اور سہیلیوں کے جھرمٹ میں، اٹکھیلیاں کرتا دیکھتا ہوں، اللہ کرے تم اسی طرح ہستی مسکراتی رہو۔ خط لکھنے کی وجہ یہ کہ میں تم کو سمجھانا چاہتا ہوں کہ...
  11. ضیاء حیدری

    مصطفیٰ کمال کی واپسی لیکن کھیل کیاہے۔

    متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی صحت کے حوالے سے اکثر و بیشتر گردش کرنے والی خبروں کو کیش کروانا اصل مقصد ہے۔ امکان یہ تھا کہ الطاف حسین کی زندگی کی ڈولتی کشتی کے پیش نظر کچھ ابن الوقت پارٹی چھلانگ لگا سکتے ہیں، اور انکی دیکھا دیکھی کارکنان نے پارٹی چھوڑنی شروع کردی تو بھاگم دوڑ شروع...
Top