استادِ محترم!
یوں تصحیح کی کوشش کی ہے
وہ عمر فاروقِ اعظم، وہ مرادِ مصطفیٰ
پیکرِ حشم و شجاعت ، عدلِ عالم کے نشاں
دوسرا مصرع یوں کر دیا ہے
پیکرِ عدل و شجاعت، جاہ و حشمت کے نشاں
دوسرے شعر میں مثل کو مثال کر دیا ہے
ہے حیا جن کی فضیلت، اور سخاوت بے مثال
وہ جو ذوالنورین ہیں عثماں فدا ان پر یہ...