نتائج تلاش

  1. ف

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    38 اوورز میں جنوبی افریقہ نے 219 رنز بنائے ہیں 3 وکٹوں کے نقصان پر۔ ۔
  2. ف

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    پاکستان کی جانب سے ناقص فیلڈنگ کا مظاہرہ۔۔
  3. ف

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    37 اوورز میں جنوبی افریقہ نے 205 رنز بنائے ہیں 3 وکٹوں کے نقصان پر۔۔
  4. ف

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    36 اوور میں جنوبی افریقہ نے 196 رنز بنائے ہیں اور اُس کے 3 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں
  5. ف

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    حفیظ کو پھر ڈیل اسٹین نے آؤٹ کر دیا، پاکستان کو 22 رنز پر دوسری وکٹ کا نقصان
  6. ف

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    4 اوورز میں 15 رنز ایک وکٹ کے نقصان پر
  7. ف

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    پاکستانی ٹیم میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں
  8. ف

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ
  9. ف

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    45 اوورز فی اننگز پر مشتمل میچ 3 بجے شروع ہونے کا امکان
  10. ف

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    ابھی تک کوئی بھی ایشین ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز نہیں جیت سکی۔
  11. ف

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    اگر پاکستانی ٹیم میچ جیت جاتی ہے تو پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف پہلی بار سیریز جیت جائے گی۔
  12. ف

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    اگر بارش بند ہو گئی تو کھیل پاکستانی وقت کے مطابق پونے تین بجے شروع ہو گا۔
  13. ف

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    جنوبی افریقہ نے 22 برس 16روز قبل اپنا پہلا ون ڈے کھیلا تھا
  14. ف

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    پاکستان جنوبی افریقہ کے خلاف کبھی ون ڈے سیریز نہیں جیت پایا۔
Top