نتائج تلاش

  1. صریر

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    ٹماٹر کے سِوا دال کا سُواد کہاں سے آئے گا😕
  2. صریر

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    گل کا سردرد ہو رہا ہے عدم سر گرمی سے، لڑائی کہاں ہو سکے گی اس لڑی کے دروں😄
  3. صریر

    امام حسین خدا کی بارگاہ میں

    کمال وجیہ الحسن صاحب، بہت عمدہ 👍!!🏅🏅🏅
  4. صریر

    ترے خیال کی مہک لیے لیے جدھر چلی

    واہ محمد عبدالرؤوف بھائی، بہت خوب!👍
  5. صریر

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    گِری ہوئی املی کھالی ہے، اس لئے گَلے کا وہی حال ہے۔ ڈاکٹر کو دِکھادو، گِلے کم کرو، اور گَلے کو آرام دو۔
  6. صریر

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    واہ سر! اعلیٰ، عمدہ، کمال۔۔۔
  7. صریر

    ورڈ پریس پر ڈکشنری کی ویب سائٹ

    دوست بھائی، بہت بہت شکریہ آپ کا!!! ابھی ہی نسب کی ہے، اور بہت اچھے سے کام کر رہی ہے لغت۔۔۔
  8. صریر

    ورڈ پریس پر ڈکشنری کی ویب سائٹ

    فی الحال لیپ ٹاپ ساتھ نہیں ہے اس لئے آفلا ئن لغت نسب نہ کر سکا، لیکن کیا دیگر لغات کے ساتھ اس میں فرہنگ آصفیہ کا بھی مواد شامل ہے؟ فی الحال میں گولڈن ڈکشنری کے استعمال سے ناآشنا ہوں اس لئے معلوم نہیں کہ مختلف النوع لغات کو کیسے استعمال میں لایا جائے، تکلیف کے لئے معذرت۔۔
  9. صریر

    ورڈ پریس پر ڈکشنری کی ویب سائٹ

    رہنمائی کے لئے ممنون ہوں دوست صاحب!
  10. صریر

    ورڈ پریس پر ڈکشنری کی ویب سائٹ

    اِسی طرح کوئی ویب سائٹ، سافٹ ویئر یا ایپلیکیشن ہے؟ جہاں پر کوئی لفظ تلاش کرنے پر فرہنگ آصفیہ کا متن ملتا ہو؟؟ یعنی فرہنگ آصفیہ کا کوئی برقی اطلاقیہ!!
  11. صریر

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔😄
  12. صریر

    شعر ہمارا دیا ہوا، تشریح آپ کی!

    شاعر 'انسٹا گرام فلٹرز' کے کمالات سے اب جا کے واقف ہوا ہے۔
  13. صریر

    شعر ہمارا دیا ہوا، تشریح آپ کی!

    گلہ کرنے کی گستاخی پر شاعر کی پٹا ئی ہو گئی ہے، اور جلے پر نمک چھڑکنے کے لئے محبوب نے رقیبوں کو بھی دعوت تفریح دی ہے، اس سے شاعر کو مزید ذلیل کرنا مقصود ہے، ساتھ ہی دوسرے عاشقوں کے لئے عبرت کا سامان بھی۔
  14. صریر

    یقین کا سفر

    ماشاءاللہ!!⭐✨
  15. صریر

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    واہ محمد عبدالرؤوف بھائی، بہت عمدہ!!✨
  16. صریر

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    بہت شکریہ محمد عبدالرؤوف بھائی!
Top