نتائج تلاش

  1. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    شکریہ سر میں دوبارہ کوشش کرتی ہوں
  2. محمل ابراہیم

    آج کا شعر

    کہاں رہے وہ سلامت جو تھے کمال صفت زمیں نے گود میں اپنی سلا لیا اُن کو سحؔر
  3. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    ٹوٹتی آس بن کر آؤں گی آخری سانس بن کر آؤں گی جس کو محسوس کرکے تڑپوگے ایسا احساس بن کر آؤں گی مجھ خذف نے یہ ٹھان رکھی ہے اب کہ الماس بن کر آؤں گی عام لوگوں کے عام حلیے میں میں بہت خاص بن کر آؤں گی لکھنے بیٹھو گے داستاں اپنی يا جب بھی لکھو گے داستاں اپنی صفحہ قرطاس بن کر آؤں گی زندگی ہار کر...
  4. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    اُستاد محترم الف عین محمد احسن سمیع:راحل محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی آداب۔۔۔۔۔ آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے
  5. محمل ابراہیم

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ابن صفی تو بہترین ادیب ہیں۔میرے خیال میں جاسوسی ادب کو اُن سے بہتر انداز میں کوئی ادا نہیں کے سکتا۔:)
  6. محمل ابراہیم

    مراۃ العروس

    میں در اصل دھیان نہیں دے سکی تھی کہ بات کس افسانے کے ضمن میں ہو رہی:D
  7. محمل ابراہیم

    مراۃ العروس

    پہلے تو میں افسانہ نادر جہاں کے صفحات مکمل کر لوں۔
  8. محمل ابراہیم

    مراۃ العروس

    اوہو۔۔۔ہاں میں افسانہ نادر جہاں کی ہی بات کر رہی تھی:LOL:
  9. محمل ابراہیم

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    السلام علیکم اہل لڑی! کہوں یا اہلِ بزم!:ROFLMAO: کس طرح کے فارم کو فل کرنے کی بات ہو رہی مجھے سمجھ نہیں آ رہا۔ برائے مہربانی کوئی سمجھائے مجھے:)
  10. محمل ابراہیم

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    گُلِ یاسمیں مجھے بھی اپنی ہی طرح دیکھنے سننے اور دعاؤں میں اپنا شامل حال جانیے:)
  11. محمل ابراہیم

    مراۃ العروس

    اگر ایک دو روز کا وقت مل جائے تو میں ہی ٹائپ کر دیتی ہوں۔
  12. محمل ابراہیم

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    سر آپ کی حاضر جوابی کی مثال نہیں۔ ویسے تو میں علامہ اقبال کی مرشد ہُوں۔مگر غالب کی بھی کافی حد تک شیدائی ہُوں۔اور آج غالب کے متعلق آپ کا نظریہ اور رائے جان کر غالب کی قدر تھوڑی اور بڑھ گئی میری نظر میں:ROFLMAO: میرے والد بھی غالب کے گرویدہ ہیں اُن کا کہنا ہے کہ جو غالب کو پسند نہیں کرتے وہ احمق...
  13. محمل ابراہیم

    مراۃ العروس

    میں اُس میں صرف تین ہی صفحات یعنی 316 تا 318 تک ٹائپ کر سکی تھی جو میں نے گوگل ڈاکس پر اپلوڈ کر دیا تھا۔
  14. محمل ابراہیم

    افسانہ ء نادر جہاں۔۔ گفتگو دھاگہ

    جی نہیں اب میں از خود رابطہ کرنے والی تھی۔:LOL:
Top