السلام علیکم
اردو ادب کی ہر دلعزیز اور پروقار شخصیت استاد محترم جناب الف عین صاحب کو ہم دل کی گہرائیوں سے سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔اللہ کریم سے دعا ہے کہ آپ کی اردو زبان اور اردو ادب کی خدمات اور درس و تدریس ،پر خلوص محبت کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائیں۔آپ کی عمر و صحت میں بخیر...