نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    آپ زیادہ حمایتی نہ بنیں کراچی والوں سے پھر کیا مراد ہوئی ۔ پورا کراچی ہی ہوا نا۔😳
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    بہنا کچھ خدا کا خوف کریں دو کروڑ کی آبادی ہے کراچی کی، کیوں ہمارا بی پی ڈاون کر رہی ہیں۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    ہمیں تو اب گھبراہٹ ہو رہی ہے ۔ لگتا ہے جان بچانے کے لیے لڑی سے راہ فرار اختیار کرنی پڑی گی۔ ایسا نہ ہو کمر کے چکر میں ہم چکرا نہ جائیں۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    بہنا اپنی گنجائش کے مطابق کس لی ہے کمر ، اس سے زیادہ مزید گنجائش نہیں۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    یعنی آپ محفل سے معطلی کے ساتھ ساتھ ہمیں نوکری سے بھی معطل کرنا چاہتے ہیں
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    واہ بھیا جیتے رہیں کیا زبردست مشورہ دیا ہے
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    آپ دشمنی میں اتنے مبتلا ہوئے کہ ہمیں بے روزگار کرنے کی سازشیں کرنے لگے
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    ورنہ دھرنا ہو گا دھرنا ہوگا
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    تو چوکیدار ہوتا ہی نیوٹرل ہے ، بے شک آپ تھرڈ ایمپائر سے پوچھ لیں۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    ظاہر ہے عادتیں کہاں بدلا کرتی ہیں۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    آپ ہمیں ضرور شہادت کے اعلی ترین مرتبے پر فائز کروا کر ہی چھوڑیں گے
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    جیت سکتا ہوں نوید اُس سے میں اب بھی لیکن اُس سے جیتوں تو مجھے ہار نظر آتی ہے
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    بھئی ہماری مرضی۔ہمارا بلکل ہے
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    ہم نتیجے سے باخبر ہیں بہنا۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    یہ تو ہمیں نہیں معلوم
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سچی

    سچی
Top