نتائج تلاش

  1. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرات ملتے ہیں سمجھنے کے
  2. جیہ

    جاب لیس حضرات متوجہ ہوں!!!!

    :devil1:
  3. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ارے فہیم کہاں رہ گیا تھا؟ کہیں شادی تو نہیں کردی تم نے؟
  4. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر تو ٹھیک ہے
  5. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ سمجھائے آپ کو
  6. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں نہیں
  7. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے تو نہیں لگتا کہ فوجی حلیم الطبع ہوگا
  8. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر میں ہوں
  9. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا چاہیے ہوتا ہے؟
  10. جیہ

    آپکی قومی شناخت اہم ہے یا مذہبی شناخت؟ : پیوسروے

    اپنے مذہب کو ترجیح دینا اگر جہالت ہے تو الحمد للہ میں آپ سے زیادہ جاہل ہوں۔ لکم دینکم و لی دین
  11. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح بات یہ ہے کہ یہ بات غلط ہے کہ کرے کوئی اور بھرے کوئی
  12. جیہ

    میرا شہر منگورہ۔

    مین بازار منگورہ جمعے کے دن (جمعہ بازار)
  13. جیہ

    میرا شہر منگورہ۔

    ملکہ الزبتھ غالبا 1966 میں سوات نجی دورے پر آئی تھیں اور سوات کے اہم مقامات کی سیر کی تھی ۔ ملکہ نے شاید اسی موقعے پر سوات کو ایشیا کا سویٹزرلینڈ کہا تھا۔ انہوں دنوں کی ایک یاد تصویر ملکہ الزبتھ اور پرنس فلپ والئی سوات کے ساتھ۔ پیچھے ولی عہد سوات میانگل اورنگزیب (سابق گورنر بلوچستان)
  14. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طویلے کی بلا بندر کے سر
  15. جیہ

    میرا شہر منگورہ۔

    معلوم نہیں۔ کیوں کہ اعراب کسی جگہ نہیں دیکھے اس لفظ پر
  16. جیہ

    میرا شہر منگورہ۔

    روٹی
  17. جیہ

    میرا شہر منگورہ۔

    میں ں کی جگہ ن اس وجہ سے لکھتی ہوں کہ اکثر شفٹ کی دب جانے سے رہ جاتی ہے۔ اور کوئی وجہ نہیں اور نا اس بات کا تعلق پشتونوں سے ہے۔ :P
  18. جیہ

    میرا شہر منگورہ۔

    شمشاد بھائی اس کا ماخذ مجھے معلوم نہیں۔ تاریخ ریاست سوات کے چند ایک کتابوں میں منگورہ کا پرانا نام "منگ چلی" درج ہے مگر کوئی مستند حوالہ موجود نہیں۔ اگر یہ درست ہے تو منگ چلی کثرت استعمال سے منگورہ ہو گیا ہوگا۔ واللہ اعلم
  19. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کینٹین میں جو ہوتا ہے اس سے مجھے لینا دینا نہیں۔۔۔ مجھے تو بس اپنے کام۔۔۔۔ سے کام ہے
Top