استادِ محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کی مذکور غزل پر نقد و نظر کی استعداد تو خاکسار میں نہیں تاہم از راہِ علم ایک سوال کی جسارت کرنا چاہوں گا۔
اونچی فضا میں اڑنے والے یقینا" جب گرتے ہیں تو ان کو زیادہ نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے نسبتا" جو اہلِ فرش کو ہو سکتا ہے تو مصرع اولیٰ میں پیش نظر امر...