نتائج تلاش

  1. فاخر

    تعارف تعارف

    جناب فلسفی بھائی نے اپنا تعارف پیش کیا تھا ، ان کا پیش کردہ تعارف پڑھ کرمتاثر بھی ہوا ،تعارف پڑھتے ہوئے ایسا لگا کہ:’وہ عمر میں مجھ سے بڑے ہیں ‘، میری عمر تقریباً 27کے قریب ہے ، جیسا دارالعلوم کی سند میں ’ درج‘ کیا گیا ہے ۔درست تاریخِ پیدائش کا مجھے علم نہیں اور نہ ہی میں نے کبھی اس کی تحقیق کی...
  2. فاخر

    رعونت ،خشونت ،تفاخر ،تکبر -۔----۔۔۔۔۔۔ یہی تیری دولت ،تری خسروی ہے

    رعونت ،خشونت ،تفاخر ،تکبر -۔----۔۔۔۔۔۔ یہی تیری دولت ،تری خسروی ہے
  3. فاخر

    تعارف عاجز کا تعارف

    ’من عمل صالحا فلنفسہ و من اساء فعلیہا‘ یہ تو مسلمہ حقیقت ہے ۔ :):)
  4. فاخر

    تعارف عاجز کا تعارف

    جی جی !!!وہ وقت ہی کچھ ایسا تھا کہ انسان کو خود کا ہی پتہ نہیں تھا۔اصل میں ہم میں کچھ غدار پیدا ہوگئے جس کی وجہ سے آج بھی ہم فریب کے شکار ہیں۔ کئی طرح کی خلش ہے جس کا اظہار نہیں کرسکتا ،میں جب حصار ،پانی پت ، کرنال ،جالندھر ، امرتسر ،چنڈی گڑھ ،موہالی ،فیروز پور وغیرہ کی داستان پڑھتا ہوں اور وہاں...
  5. فاخر

    تعارف عاجز کا تعارف

    رات میں میں نے یہ پیراگراف تبصرہ کرنا چاہا تھا؛لیکن کچھ سوچتے ہوئے اس سے گریز کیا تھا لیکن آنجناب کے تبصرہ پر سوچا اسے یہاں پیسٹ کردوں۔ ’’گھرواپسی کی اصطلاح کا استعمال نہ کریں ؛کیوں کہ اس’گھر واپسی‘ اصطلاح کے پس منظر میں’ہندوستان میں ایک نئی سیاست چل پڑی ہے ، بی جے پی کی اعلیٰ تنظیم آر ایس...
  6. فاخر

    اصلاحِ سخن اور عروض سائٹ

    کیا کریں بیچارے؟ عمران خان نیازی صاحب کے بھکت(معتقد) ہیں جیسے ہمارے یہاں مودی کے اندھ بھکت یعنی (کورانہ اعتقاد کے حامل) ہیں ،ہر بات میں ’’مودی مودی‘‘ کیا کرتے ہیں ۔ ایک بھکت وزیر بے تدبیر گری راج نا م کے صاحب نے یہان تک کہہ دیا کہ: جو مودی کی ریلی میں شامل نہیں ہوا وہ ’دیش دَروُہی‘ یعنی ملک کا...
  7. فاخر

    تعارف عاجز کا تعارف

    ماشاءاللہ بہت خوب !!!! آج پوری کوائف جاننے کا موقعہ ملا۔بہت ہی خوب !!! حضرت نفیس شاہ صاحب سے اصلاحی تعلق بہت بڑی بات ہے ۔ آج یہ بھی واضح ہو گیا کہ آپ ’مہاجر‘ ہیں آپ کی رگوں میں ’ہجرت‘ اور ’ہندوستانیت‘ ؛بلکہ ’پنجابی‘ خون دوڑ رہا ہے۔ لیکن یہ بات بڑی عجیب سی لگی ہے کہ:’اکثر مہاجرین‘ کراچی میں...
  8. فاخر

    اصلاحِ سخن اور عروض سائٹ

    بالکل میری ہی جیسی حالت ہے بھائی !!!! کیا بات ہے !!!!!!!!!!!!!!!! جب تک عروض سائٹ پر تقطیع نہ کرلوں اطمینان نہیں ہوتا ۔ میں نے ابھی تک تین بحر’’متدارک، متقارب، ہزج مثمن سالم پر ’’طبع آزمائی‘‘ کی ہے یہ عروض سائٹ کی مدد سے ہوسکا ہے۔ اگر کسی شعر میں ذرا شک ہوتا ہے تو عروض سائٹ کی مدد لیتا ہوں ۔...
  9. فاخر

    اصلاح سخن : یہی سطوت غزنوی ہے مری جاں

    بھائی میں نے اس سے قبل بھی کہا ہے کہ یہ تصویر میرے عزیز از جان بھتیجے ’’احمدخان نیازی‘‘ کی ہے ۔ آپ غلط فہمی کے شکار نہ ہوں کہ یہ تصویر میری ہے۔
  10. فاخر

    اصلاح سخن : یہی سطوت غزنوی ہے مری جاں

    درست ! :in-love::in-love::in-love:
  11. فاخر

    اصلاح سخن : یہی سطوت غزنوی ہے مری جاں

    ان واہیات اور لغو مباحثے میں حصہ نہ لینا آپ کے وقار وعظمت کو دوبالا کرتا ہے آپ کے پاس اتنا وقت کہاں ہے کہ آپ بے تیغ ’احمقوں کی جنگ‘ میں حصہ لیں۔
  12. فاخر

    اصلاح سخن : یہی سطوت غزنوی ہے مری جاں

    شکریہ !!! یہ محفل ادب و شاعری کا ہے اس لیے یہاں سیاسی بات نہ کریں ۔ رہی بات ’’جے ہند‘‘ کے نعرے لگانا کا تو جے ہند ویسے ہی ہے جیسے ’’ہندوستان زندہ آباد‘ البتہ ادھر کچھ شرپسند عناصر جن کی فطرت ہی مسخ ہوگئی اور ووٹ کے لیے کچھ بھی کر گزرنے سے دریغ نہیں کرتے وہ نعوذباللہ’’بھارت ماتا کی جے‘‘ بولوانے...
  13. فاخر

    اصلاح سخن : یہی سطوت غزنوی ہے مری جاں

    محمود غزنوی کا محبوب نظر غلام ’ایاز‘ ترکی تھا ۔ اس لیے بحر میں گنجایش کی وجہ سے ’لفظ ‘ترکی پر اکتفا کیا گیا ہے ۔
  14. فاخر

    اصلاح سخن : یہی سطوت غزنوی ہے مری جاں

    خیر چلیں میرے یہاں رات گہری ہوتی جارہی ہے ۔ کل دوسری غزل کے اصلاح کی لڑی میں ملیں گے ،اس غزل کا مقطع تیار ہے ، ’’مرے سینے میں میں اک جو خواہش دبی ہے---- بتاؤں میں کیسے کہ تیری کمی ہے ‘‘ ۔اس لڑی کو یہیں پر ختم کرتے ہیں ؛کیوں کہ حضرت الاستاد الف عین صاحب مدظلہ العالی کو بھی ٹیگ کیا تھا ان کو بار...
  15. فاخر

    اصلاح سخن : یہی سطوت غزنوی ہے مری جاں

    ضرور بھائی !!
  16. فاخر

    اصلاح سخن : یہی سطوت غزنوی ہے مری جاں

    فلسفی بھائی ایسی بات نہیں ہے ۔ جو آپ سمجھ رہے ہیں ،میری عمر چالیس کی نہیں ہے اور نہ ہی میں مطلوب ہوں اصلاح کا طالب ہوں ؛اسی لیے اس فورم کا انتخاب کیا ہے۔ مجھے یہ لکھنے کی ضرورت نہیں ہے کہ :’ میری غزلوں پر صرف حضرت الاستاد محترم الف عین صاحب مدظلہ العالی ہی اصلاح فرماسکتے ہیں۔ ایسا نہیں ہے ۔ ہاں...
  17. فاخر

    اصلاح سخن : یہی سطوت غزنوی ہے مری جاں

    خیر! یہ واضح ہے کہ کون طالب ہےاور کون مطلوب !!! اس قدر طول طویل تمہید کی ضرورت میں نہیں سمجھتا ۔ رہی بات استاد کی جگہ لینے کی تو اس کےلیے تو جناب !ایک لمبی عمر کھپانا پڑتی ہے، لوہے کے چنے چبانے پڑتے ہیں اور دیوار گریہ سےبھی سرٹکرانا پڑتا ہے۔ اس لیے ’استاد‘ وہی ہے جسے قبول کرنے والا بصد احترام...
  18. فاخر

    اصلاح سخن : یہی سطوت غزنوی ہے مری جاں

    شاید آپ غلط فہمی کے شکار ہیں کہ :’میرے پاس الفاظ کا ذخیرہ ہے‘۔ رہی بات اس مضمون کی کہ جس سے قاری کی حس ’پھڑک‘ اٹھے، میں جو کچھ بھی کہتا ہوں وہ خاص پس منظر اور ’ذاتِ معین و مخصوص‘ کے تناظر میں کہتا ہوں ۔ اور یہ بھی سچ ہے کہ میرے ’کچھ‘ میں ’پھڑکنے ‘ والی بات بھی نہیں ہوتی ؛کیوں کہ میرا مطالعہ...
  19. فاخر

    اصلاح سخن : یہی سطوت غزنوی ہے مری جاں

    جی شاید آپ کی فہم کے بموجب میں نے یہی کچھ سمجھ پایا تھا اور بالعموم یہی ہوتا بھی ہے کہ : ’ہر کس و ناکس جس کے مقد رمیں علم و فن سے ’ناآشنائی‘ ہو وہ بھی ’تنقید‘ کرے‘؛ کیوں کہ کوئی بھی شخص اپنی تحریر اسی غرض سے ہی پیش کرتا ہے۔ لیکن اب اس کا یہ بھی مطلب نہیں ہوتا ہے کہ :’تخریبی تنقید‘ کریں۔
Top