نتائج تلاش

  1. فرحان محمد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سیاہی جیسے گر جاوے دمِ تحریر کاغظ پر مری قسمت میں یوں تصویر ہے شب ہائے ہجراں کی غالب
  2. فرحان محمد خان

    فارسی شاعری مولانا رومی کی ایک غزل - نہ من بیہودہ گردِ کوچہ و بازار می گردَم مع تعارف و ترجمہ

    یہ پہلے ترجمہ کے ساتھ سر محمد وارث نے شامل کی ہوئی ہے فارسی شاعری - مولانا رومی کی ایک غزل - نہ من بیہودہ گردِ کوچہ و بازار می گردَم مع تعارف و ترجمہ
  3. فرحان محمد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بانٹ لیں سب نے آپس میں‌خوشیاں میرے حصے میں غم رہ گئے ہیں نصیر الدین نصؔیر
  4. فرحان محمد خان

    غزل برائے اصلاح و تنقید "فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن"

    مقصد تو طنزاً کرم فرمائیاں ہی تھا شاید پھر غلطی ہوگئی
  5. فرحان محمد خان

    نصیر الدین نصیر ان کے انداز کرم ، ان پہ وہ آنا دل کا

    جی ان کی کلیات چھپی ہوئی ہے بذریعہ ڈاک منگوانے کے لیے اس نمبر پہ رابطہ کریں 03009101064:)
  6. فرحان محمد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ میاں محمد بخش کے ایک شعر کا اردو ترجمہ ہے
  7. فرحان محمد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    روکا انا نے کاوشِ بے سود سے مجھے اُس بُت کو اپنا حال سنانے نہیں دیا منیر نیازی
  8. فرحان محمد خان

    اقبال ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق-علامہ اقبال

    ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق ہجوم کیوں ہے زیادہ شراب خانے میں فقط یہ بات کہ پیر مغاں ہے مردِ خلیق علاج ضعف یقیں ان سے ہو نہیں سکتا غریب اگرچہ ہیں رازیؔ کے نکتہ ہاے دقیق مرید سادہ تو رو رو کے ہو گیا تائب خدا کرے کہ ملے شیخ کو بھی یہ توفیق اسی...
  9. فرحان محمد خان

    غزل برائے اصلاح و تنقید "فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن"

    سر ان سب کا بالکل علم نہیں تھا آئندہ اس چیز کا حاص خیال ہو کا انشاء اللہ بے حد شکرگزار ہوں :) اپنی جہالت سے نالاں :)
  10. فرحان محمد خان

    غزل برائے اصلاح و تنقید "فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن"

    دیکھ کر مجھ پہ زمانہ کی کرم فرمائیں باقی کوشش جاری ہے کچھ بہتری ہو تو پیش کرتا ہوں
  11. فرحان محمد خان

    ساغر صدیقی اور شکیب جلالی کی ایک زمین میں غزلیں

    مقبولیت کے لحاظ سے ساغر صدیقی کی غزل زیادہ مقبول ہے بہ نسبت شکیب جلالی کے۔ باقی اساتذہ شعراءکی آراء کا منتظر ہوں سر الف عین سر محمد وارث سر فاتح سر محمد ریحان قریشی
  12. فرحان محمد خان

    غزل برائے اصلاح و تنقید "فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن"

    اپنی تنہائی پہ ایسے ہنسی آتی ہے ہمیں غم کے ماروں کو ستاروں پہ ہنسی آتی ہے جلتے بجھتے سے شراروں پہ ہنسی آتی ہے اہلِ دل، اہلِ وفا ،اہلِ نظر، اہلِ عشق ایسے حالات ہیں چاروں پہ ہنسی آتی ہے دیکھ کر اہلِ زمانہ کی کرم فرمائیں بے سہاروں کو سہاروں پہ ہنسی آتی ہے باقی کوشش جاری ہے کچھ بہتری ہو تو...
  13. فرحان محمد خان

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    اُسے جانے کی جلدی تھی، سومیں آنکھوں ہی آنکھوں میں جہاں تک چھوڑ سکتا تھا، وہاں تک چھوڑ آیا ہوں کمال شعر کیا کہنے واہ واہ واہ
  14. فرحان محمد خان

    منیر نیازی ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں

    منیر نیازی جی کی اپنی آواز میں
  15. فرحان محمد خان

    فراز محاصرہ ۔ احمد فراز

    احمد فراز کی اپنی آواز میں :)
  16. فرحان محمد خان

    غزل: چوٹ کھانے کے لیے اور مسکرانے کے لیے ٭ ملک نصر اللہ خان عزیز

    لاج رکھ لینا الٰہی کوششِ تعمیر کی میں نے کچھ تنکے چنے ہیں آشیانے کے لیے واہ واہ واہ
Top