نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    جیسے بھٹی ایک جگہ جہاں دیہات میں کچی اینٹیں پکائی جاتی تھیں اور بھٹا (اینٹوں والا) اسے تو سب ہی جانتے ہیں
  2. خورشیداحمدخورشید

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    پنجابی زبان میں آوی اور اردو میں آوا ایک ہی چیز ہیں
  3. خورشیداحمدخورشید

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    جی ! آوی پنجاب کے دیہی علاقوں میں کمہار کے برتن پکانےوالی بھٹی کو کہتے ہیں
  4. خورشیداحمدخورشید

    شکریہ سر

    شکریہ سر
  5. خورشیداحمدخورشید

    ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے --- اک خواب ہیں جہاں میں بکھر جائیں ہم تو کیا

    ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے --- اک خواب ہیں جہاں میں بکھر جائیں ہم تو کیا
  6. خورشیداحمدخورشید

    غزل --- (مستی جو شرابوں میں جو رنگ گلابوں میں)

    الف عین ظہیر احمد ظہیر محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: آداب ! اصلاح کی درخواست ہے
  7. خورشیداحمدخورشید

    غزل --- (مستی جو شرابوں میں جو رنگ گلابوں میں)

    فقدان وفا کا ہے سنگین شبابوں میں ممکن ہے کہ ملتی ہو یہ خانہ خرابوں میں اقدار ہماری بھی کبھی اعلیٰ و ارفع تھیں اب ذکر ہی ملتا ہے مکتب کے نصابوں میں پہرے ہیں محبت پر نفرت کو ہے آزادی محبوب سے ملنا ہو ملتے ہیں حجابوں میں معلوم ہے دھوکہ ہے ہر عہدِ وفا اُن کا پھر شوق سے رہتا ہوں...
  8. خورشیداحمدخورشید

    اب کون منتظر ہے ہمارے لیے وہاں --- شام آگئی ہے لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیا

    اب کون منتظر ہے ہمارے لیے وہاں --- شام آگئی ہے لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیا
  9. خورشیداحمدخورشید

    آئیں گپ شپ کریں

    بھائی میں ابھی اس قابل کہاں ابھی تو آپ جیسے لوگوں سے سیکھ رہا ہوں
  10. خورشیداحمدخورشید

    مرے سر پہ زلفوں کی تم شام کر دو

    لگتا ہے آپ فی البدیہ شاعری کر لیتی ہیں جو قدرتی صلاحیت ہے اور بہت کم لوگوں میں ہوتی ہے
  11. خورشیداحمدخورشید

    مرے سر پہ زلفوں کی تم شام کر دو

    مبارک ہو نہ صرف شاعری بلکہ استادی سکول والی استادی نہیں بلکہ شاعروں والی استادی میں بھی ماشاللہ مابدولت قدم رکھ چکی ہیں
  12. خورشیداحمدخورشید

    زندگی اپنی گذر جائے گی آرام کے ساتھ --- اب مرا نام بھی آئے گا ترے نام کے ساتھ

    زندگی اپنی گذر جائے گی آرام کے ساتھ --- اب مرا نام بھی آئے گا ترے نام کے ساتھ
  13. خورشیداحمدخورشید

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سکھ ہی سکھ دے اور دکھوں سے بچائے اور آپکی قابلِ احترام ہستی کو بھی سلامت رکھے آپکی چارہ گری کے لیے
  14. خورشیداحمدخورشید

    یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں --- خدا کسی کو کسی سے مگر جدا نہ کرے

    یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں --- خدا کسی کو کسی سے مگر جدا نہ کرے
  15. خورشیداحمدخورشید

    دل کا دروازہ وا کرے کوئ

    اب چونکہ اساتذہ اپنی رائے دے چکے ہیں تو اب تو تعریف بنتی ہے زبردست شتونگڑے والا نہیں اصلی والا
  16. خورشیداحمدخورشید

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    لو جی گل صاحبہ! اب تو ہم شرمسار ہیں لیکن ہمارا گمان سچا ہوگیا کہ آپ کی سمجھ میں نہ آئے یہ ہو نہیں سکتا ہاں ہماری سمجھ میں نہ آئے یہ ہو سکتا ہے
  17. خورشیداحمدخورشید

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جی کبھی کبھی ایسا بھی ہوجاتا ہے
  18. خورشیداحمدخورشید

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کیا اتنا بھی کوئی کھاتا ہے جس میں اتنی دیر لگتی ہو ۔۔۔
  19. خورشیداحمدخورشید

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    آپ کی خوبیاں اور اس کے ساتھ یہ انکساری یہی تو اچھے لوگوں کی نشانیاں ہیں
  20. خورشیداحمدخورشید

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ان کا بنتاہے بھائی
Top