آپ نے جو کچھ بتایا اس سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ نے بھرپور زندگی گذاری ہے یعنی زندگی کے ہر دور کو اس دور کے تقاضوں کے مطابق انجوائے کیا ہے- ایک انسان جس زندگی کی چاہ کرسکتا ہے وہ زندگی اللہ نے آپ کو عطا کی- آپ خوشیاں بانٹتی رہیں اور بدلے میں اللہ پاک آپ کو خوشیوں سے نوازتے رہے- جیسا آپ نے اپنے آفس...