نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    شب تو ہے سکوں بخش ، مگر دل میں ہے ہلچل

    اگرچہ یہ میرے لیے ناممکن ہے مگر مجھے بنانے والے کے لیے نہیں۔:)
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    شب تو ہے سکوں بخش ، مگر دل میں ہے ہلچل

    میرے لیے تو یہ بھی معلوماتی ہے۔ :)
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    شب تو ہے سکوں بخش ، مگر دل میں ہے ہلچل

    پسندیدگی کا شکریہ استاد صاحب۔ :)
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    شب تو ہے سکوں بخش ، مگر دل میں ہے ہلچل

    آپ کا بھی ڈھیر سارا شکریہ جناب۔۔۔۔ :) اللہ خوش رکھے۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    شب تو ہے سکوں بخش ، مگر دل میں ہے ہلچل

    یہ اشکال سمجھ میں نہیں آیا۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    شب تو ہے سکوں بخش ، مگر دل میں ہے ہلچل

    دل کو دلدل سے تشبیہ دی ہے کہ جیسے دلدل دھنساتی چلی جاتی ہے ویسے یہ دل سموتا چلاجاتا ہے۔ چونکہ بات دل کی چل رہی تھی اس لیے دھنسانا عجیب سا لگ رہا تھا ورنہ وزن دونوں کا فعولن ہے۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    شب تو ہے سکوں بخش ، مگر دل میں ہے ہلچل

    حشو کیا ہوتا ہے اور لفظ ”بخش“ کا بھاری پن کس اعتبار سے محسوس ہورہا ہے، اس سے پہلے سکوں ہے اور اس کے بعد مگر ہے۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    شب تو ہے سکوں بخش ، مگر دل میں ہے ہلچل

    جزاکم اللہ خیرا۔ بھائی کچھ اصلاح بھی فرمادیں۔ :)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    شب تو ہے سکوں بخش ، مگر دل میں ہے ہلچل

    شب تو ہے سکوں بخش ، مگر دل میں ہے ہلچل بے ابر فضا ہے ، مگر آنکھوں میں ہیں بادل آنکھیں جو ہوئیں چار سیاہی سے ہیں دوچار یاں تیرگی غم کی ہے تو واں حسن کا کاجل اک پل نہ ملا کیف ہمیں وصل سے پہلے اب درد کی لذت میں مگن ہوگئے ہر پل توبہ کے مقابل نہ ٹکیں کافر ادائیں ہر حسنِ صنم دل کی نظر سے ہوا اوجھل...
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    احوال ِغریباں ہے کہ سوزِ رواں ہے

    دماغ میں ”الفاظ“ تھا اور ٹائپ ”حرف“ کردیا۔ سبقتِ ”ٹائپنگ“ :)
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    احوال ِغریباں ہے کہ سوزِ رواں ہے

    نہیں، رہنے دیں، اب تو اصلاح بھی ہوچکی ہے اور مانوس بھی لگنے لگا ہے۔ :)
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    احوال ِغریباں ہے کہ سوزِ رواں ہے

    کیوں بھول گئے ہم وہ حرف سنہری
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    احوال ِغریباں ہے کہ سوزِ رواں ہے

    میرے خیال میں اس سے ملتا جلتا مشہور وزن اس کے آخر میں ایک سبب خفیف کے اضافے کے ساتھ یہ ہے: مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن یارب! دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے جو قلب کو گرما دے جو روح کو تڑپا دے ارکان ممکن ہے یوں ہوں یا یوں ہوں: مفعول فعولن مفعولات مفاعیلن
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    میں اک اچھا بچہ ہوں ۔۔۔ (بچوں کے لیے نظم)

    نظر لگ جائے گی۔ :) اللہ اسے تھانے کے چکروں سے بچائے رکھے۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    میں اک اچھا بچہ ہوں ۔۔۔ (بچوں کے لیے نظم)

    میں اک اچھا بچہ ہوں قول و عمل کا سچا ہوں باتیں سچی کرتا ہوں محنت اچھی کرتا ہوں استاد ، ابو اور امی مجھ سے کرتے ہیں نرمی روز کا میرا ہے معمول شوق سے جاتا ہوں اسکول کوشش کرتا ہوں اکثر مجھ سے خوش ہو ہر ٹیچر رستہ بھی ہے میرا صاف بستہ بھی ہے میرا صاف یونی فارم جو میرا ہے بے حد صاف اور ستھرا ہے...
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    احوال ِغریباں ہے کہ سوزِ رواں ہے

    غزل اچھی ہے۔ میرے لیے نامانوس وزن ہے، اس لیے پڑھنے میں مزہ نہیں آرہا۔
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔
Top