بڑی عمر کی عورت سے شادی کر نے کے بڑے فائدے ہیں آپ حضرت آدم(ع)کی طرح دنیا کے ان خوش نصیب خاوندوں میں سے ایک ہونگے جن کے ہاں ساس نہیں ہوتی ورنہ تو جب تک سانس تب تک ساس۔ پھر آپکو بیوی کا حکم مانتےہوئے بھی شرم نہیں آئےگی کیونکہ حکم ہے کہ بڑوں کی حکم عدولی نہ کرو۔۔
لڑکے جب جوانی میں بے قابو ہو جاتے...