میں آپ کی بات سے متفق ہوں۔ جس قسم کی خرافات (سیاست) پاکستان میں رائج ہے اور اسے نام نہاد جمہوریت کا نام دیا جاتا ہے، اس سے تو پورا سال ہی دور رہنا چاہیئے۔ رمضان میں بطور خاص اس لیے کہا تھا کہ جو وقت ہم اس فضول کام میں ضائع کرتے ہیں، وہ وقت ہم عبادات و اذکار میں صرف کریں تو ہمارا ہی بھلا ہوگا!