اصل میں مسئلہ یہ ہے کہ آج کے مسلمان مرد حضرات (کچھ) یہ سمجھتے ہیں کہ اگر اپنا ایمان مکمل کرنا ہے تو ان سے ریلیٹڈ خواتین (ماں ، بہن ، بیوی یا بیٹی ) کو پوری اسلام کی شکل میں ڈھال دیں کیونکہ آخرت والے دن انھیں انکا بھی جواب دینا پڑیگا۔۔ لیکن اتنی سمپل سی بات سمجھ نہیں آتی کہ وہ اپنے اعمال کے جواب...